نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    تحریکِ انصاف کا منشور

    نایاب بھائی ایک شعر عرض خدمت ہے سسک رہی ہیں طنابیں پرانے خیموں کی زمانہ آخری یلغار کرنے والا ہے نایاب بھائی عمران خان جو کہ بقول آپ کے ایک صبح روشن کی امید ہے اس پودے کو تناور درخت بننے میں بہت وقت لگے گا۔یہ بدمعاشین یہ زردارین یہ گندے کچرے، لوفر لفنگے ،موالی طرز کے بدعنوان لوگ کیسے ٹھنڈے...
  2. عظیم اللہ قریشی

    پاکستانی نوجوان نسل شرعی نظام کی حامی۔۔ بشکری بی بی سی اردو

    کیا مطلب ہے آپ کا کہ مناسب جگہ نہیں ہے؟؟؟؟؟ بلکہ آپ کو لکھنا چاہیئے کہ اردو محفل کا ماحول خراب کرنے کی ضرورت نہیں ہے اور بہت ساری سائٹس اور فورمز ہیں خصوصا فیس بک۔ ادھر جا کر دل کی بھڑاس نکال لیں۔
  3. عظیم اللہ قریشی

    انور مسعود انار کلی دِیاں شاناں

    میں منتظر رہونگا مجھے ٹیگ کرنا نہ بھولیئے گا۔ شکریہ
  4. عظیم اللہ قریشی

    تحریکِ انصاف کے لاہور سے امیدوار

    او پائی آبی ٹو کول خیال نال۔۔۔۔ یار خان اے۔ اس دا کوئی قصور نہیں ہے گا آہو سمجھا کرو نا
  5. عظیم اللہ قریشی

    پاکستانی نوجوان نسل شرعی نظام کی حامی۔۔ بشکری بی بی سی اردو

    اس کا مطلب ہے پھر ایم ایم اے یعنی ملا ملٹری الائنس ٹائپ کا ملغوبہ خیبر پختون خواہ میں متوقع ہے؟؟؟
  6. عظیم اللہ قریشی

    ایف سولہ سے مستی کا انجام

    اوہ آئی سی میں سمجھا ساڈی فوج دا جوان سی
  7. عظیم اللہ قریشی

    انور مسعود انار کلی دِیاں شاناں

    بہت عمدہ جناب سید شہزاد ناصر صاحب اگر آپ چاء تے لسی کی آپس میں لڑائی یا مناظرہ بھی ضبط تحریر میں لے آئیں تو مزا ہی آجائے۔
  8. عظیم اللہ قریشی

    پاکستانی نوجوان نسل شرعی نظام کی حامی۔۔ بشکری بی بی سی اردو

    کل اپنے ایک دوست جو کہ اے این پی کا علاقہ وارڈ کا صدر ہے اس سے ملاقات ہوئی تو اس نے کہا کہ صوبہ خیبر پختوخواہ میں جے یو آئی کی حکومت بنے گی اشارتا اس نے کہا کہ جے یو آئی کے سربراہ نے اپنی تقریر کے دوران کہا کہ ہمیں گیس پائپ لائن کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ لگتا ہے کہ جعلی سروے شروع ہوگئے ہیں ورنہ...
  9. عظیم اللہ قریشی

    انتہا پسند انتخابات کے لئے خطرہ ہیں۔۔۔ آئی اے رحمان

    میرا ایک دوست جو کہ اے این پی کا خاص رکن ہے اس سے کل ملاقات ہوئی تو کہنے لگا کہ صوبہ سرحد میں مولوی دوبارہ آئیں گے اور جے یو آئی کا بندہ وزیر اعلیٰ ہوگا اشارتا اس نے کہا جمعیت علمائے اسلام کے فضلو نے تقریر کے دوران کہا ہے کہ ہم کو گیس لائن کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ واللہ عالم بالصواب۔
  10. عظیم اللہ قریشی

    انتہا پسند انتخابات کے لئے خطرہ ہیں۔۔۔ آئی اے رحمان

    ساری باتیں ایک طرف جناب آپ یہ بتا سکتے ہیں کہ ابن فارض واقعہ مصر کا مشہور زمانہ شعر جو انہوں نے بسترِ مرگ پر کہا جس کا ترجمہ کچھ یوں بنتا ہے اگر میری تمام عمر کی کمائی یہی کچھ ہے تو میں نے عمر ضائع کردی۔ واقعہ مشہور ہے کہ ابن فارض کا جب آخری وقت قریب آیا تو ان کو سات بہشت دکھائے گئے اور جنت میں...
  11. عظیم اللہ قریشی

    انتہا پسند انتخابات کے لئے خطرہ ہیں۔۔۔ آئی اے رحمان

    مولوی کی معاشرے میں اوقات ہی کیا ہے۔ کمی کمین محلے کے وظیفوں اور خیر خیرات و صدقات پر پلنے والا۔ایسی فوجیں تیار ہورہی ہیں ایسی فوجوں نے دنیا تھوڑی فتح کرنی ہے جس کردار کی معاشرے میں کوئی عزت نہ ہو وہ احساس کمتری کا مارا بھلا دوسرے کی کیا عزت کرے گا اپنے علاوہ ہر بندے کو گناہ گار سمجھنے والا...
  12. عظیم اللہ قریشی

    انتہا پسند انتخابات کے لئے خطرہ ہیں۔۔۔ آئی اے رحمان

    ہوسکتا ہے ہم کسی کا نام نہیں لیتے ہیں آئینہ دکھا دیتے ہیں۔
  13. عظیم اللہ قریشی

    انتہا پسند انتخابات کے لئے خطرہ ہیں۔۔۔ آئی اے رحمان

    آپ کچھ کچھ قریب پہنچ گئے ہیں اس کمپنی نے مسلمانوں کو آپس میں لڑوانے اور پھوٹ ڈلوانے یعنی تقسیم کرو اور حکومت کرو کے مصداق زندگی کے مختلف شعبہ ہائے جن میں دین کا شعبہ بھی شامل ہے خصوصی توجہ دی ہے ۔ آپ کو اپنے ارد گرد ان کے بہت سے ایجنٹ مل جائیں گے ذرا غور سے دیکھیں اور پھر خلاف عثمانیہ کو جن...
  14. عظیم اللہ قریشی

    اتوار بازار کراچی

    Rashid Ashraf راشد اشرف صاحب اردو بازار میں ایک مکتبہ ممتاز ہے اگر آپ اس کا فون نمبر مجھے بتادیں تو بہت نوازش ہوگی۔ اگرمصروفیت کی وجہ سے نہ بتا سکیں تو بھی کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ گوگل سرچ میں نہیں مل سکا ہے۔
  15. عظیم اللہ قریشی

    انتہا پسند انتخابات کے لئے خطرہ ہیں۔۔۔ آئی اے رحمان

    کمال ہے بھائی آپ کمپنی کو نہیں جانتے ہیں سبحان اللہ ماشاء اللہ۔ اس سادگی پہ کوئی مرنہ جائے اے خدا
  16. عظیم اللہ قریشی

    انتہا پسند انتخابات کے لئے خطرہ ہیں۔۔۔ آئی اے رحمان

    کمپنی کا اور کام ہی کیا ہے۔اگر اس قسم کی حماقتیں نہ کریں تو مخلوق خدا ان کو کیسے پہچانے گی۔
  17. عظیم اللہ قریشی

    بچے من کے سچے

    بابا دیکھیے مچھروں نے کتنا کاٹا ہے پھر بھی میں مسکرا رہا ہوں Uploaded with ImageShack.us
  18. عظیم اللہ قریشی

    بچے من کے سچے

    چشمہ درست کرتے ہوئے Uploaded with ImageShack.us
  19. عظیم اللہ قریشی

    بچے من کے سچے

    بابا میری قریب سے ایک کلوز پکچر لیں Uploaded with ImageShack.us
Top