جناب عالی! غالب نے بہت عرصہ پہلے ہی کہہ دیا تھا
شوق ہر رنگ رقیب سرو ساماں نکلا
قیس تصویر کے پردے میں بھی عریاں نکلا
جہاں تک نظر اور صاحب نظر (بصارت اور بصیرت)کی بات ہے جناب تو اقبال کا یہ شعر پیش خدمت ہے
جو بادہ کش تھے پرانے، وہ اٹھتے جاتے ہیں
کہیں سے آب بقائے دوام لے ساقی
کٹی ہے رات تو ہنگامہ...