نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    مغربی خواتین میں اسلام کی مقبولیت۔چندقابل غور پہلو - ثروت جمال اصعی

    مسٹر ساجد گو آپ باتیں غلط کررہے ہو لیکن آپ کے براہین کافی مضبوط اور مدلل ہیں اب دیکھتے ہیں یوسف صاحب اوہ سوری سابقہ ماہ کنعان ثانی نزدیک سے کونسی دور کی دونمبری کوڑی لاتے ہیں۔ خود فریبی سی خود فریبی ہے پاس کے ڈھول بھی سہانے لگے داغ دل ہم یاد آنے لگے لوگ اپنے دیئے جلانے لگے
  2. عظیم اللہ قریشی

    بچے من کے سچے

    Ben10سٹائل کے کپڑے اور جوتے پہنے ہوئے Uploaded with ImageShack.us
  3. عظیم اللہ قریشی

    بچے من کے سچے

    مسکراتے ہوئے Uploaded with ImageShack.us
  4. عظیم اللہ قریشی

    بچے من کے سچے

    دھمکی دیتے ہوئے Uploaded with ImageShack.us
  5. عظیم اللہ قریشی

    بچے من کے سچے

    بھائی کو چومتے ہوئے Uploaded with ImageShack.us
  6. عظیم اللہ قریشی

    بہروپ

    میری کیا مجال کہ آپ کو نصیحت کرون دراصل آپ جیسے بندے کو نصیحت کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا ہے میں نے آپ کو نصیحت نہیں کی بلکہ آپ کی حماقتوں کی طرف اشارہ کیا ہے لیکن آپ مزید احمق بننے پر آمادہ ہیں خاطر جمع رکھیں آپ کو آئندہ میرا نام اردو محفل کے صفحات پر نہیں نظر آئے گا۔ پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے...
  7. عظیم اللہ قریشی

    بہروپ

    اس بات سے آپ کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں؟؟؟ کہ آپ بہت زیادہ ہوشیار ہیں؟؟؟ دیکھیں حکایت کو حکایت ہی رہنے دیا کریں اس کا پوسٹمارٹم مت کراکریں کوئی حکایت کو پڑھے گا اور ظاہری بات ہے کہ ایک سبق حاصل کرے گا اور پھر نیلم بٹیا نے جتنی حکایتیں کی ہیں اس میں ہر جگہ آپ کا ہنسی مذاق شامل ہے یہ ہنسی مذاق کی جگہ...
  8. عظیم اللہ قریشی

    قاف لیگ کا مجرا

    بات کچھ اور ہورہی تھی اوراچانک گفتگو کا رخ کسی اور نہج پر جارہا ہے۔ قطع نظر اوپر موجودہ نہج اور رخ کے شہروں کی ثقافت الگ ہوتی ہے اور گاؤں کی ثقافت کچھ مختلف ہوتی ہے اسی وجہ سے دیہات اور شہر میں فرق ہوتا ہے ورنہ پھر شہر اور دیہات میں تفریق کیوں ہوتی۔ ہماری مؤجودہ نسل کو تو یہ بھی نہیں پتہ کہ...
  9. عظیم اللہ قریشی

    قاف لیگ کا مجرا

    واہ واہ یوسف نمبر دو صاحب کیا ایک نمبر کی باتیں کررہے ہیں سبحان اللہ ماشاء اللہ جزاک اللہ۔ کنعانِ ثانی صاحب آج آپ کے لہجے میں جلال ہی جلال ہے مجھے تو ڈر لگ رہا ہے۔
  10. عظیم اللہ قریشی

    قاف لیگ کا مجرا

    لو ساجد ایچ اے خان دا جواب سن لیتا اے۔۔۔ہن آرام اے۔۔۔۔ ہور چوپو گنے
  11. عظیم اللہ قریشی

    حکیم خالد کی تحریر ’’آپ تھکے تھکے کیوں ہیں؟‘‘کا ماہنامہ عبقری اگست میں سرقہ۔۔۔

    اجی غزنوی جی لٹمس ٹیسٹ پر کیا خوبصورت واقعہ یاد آگیا ہم جب مڈل میں ہوا کرتے تھے تو اس زمانے میں مڈل بورڈ کا امتحان ہوا کرتا تھا ہمارے ساتھ ایک سفارشی لڑکا تھا جب سائنس کے پریکٹیکل میں ممتحن نے ہاتھ میں پکڑے لٹمس پیپر کو لہرا کر اس سے پوچھا کہ اس کو کیا کہتے ہیں تو اس لڑکے نے کہا جی اس کو ٹشو...
  12. عظیم اللہ قریشی

    حکیم خالد کی تحریر ’’آپ تھکے تھکے کیوں ہیں؟‘‘کا ماہنامہ عبقری اگست میں سرقہ۔۔۔

    اوہ بابا جی دراصل ہم جیسے لوگوں کا اِن جیسے مہان لوگوں کا چیک کرنے کا اپنا ایک طریقہ کار ہوتا ہے جس کو اوپن نہیں کیا جاسکتا ہے کیونکہ اگر میں ادھر اوپن فورم پر لکھ دوں تو ہوسکتا ہے کہ وہ فراڈی بھی اس کو پڑھ لے کیونکہ اس کے ٹرلے شرلے یعنی مرید یا ہمدرد یا پرستار فیس بک اور ادھر فورمز وغیرہ پر بہت...
  13. عظیم اللہ قریشی

    حکیم خالد کی تحریر ’’آپ تھکے تھکے کیوں ہیں؟‘‘کا ماہنامہ عبقری اگست میں سرقہ۔۔۔

    باباجی ساڈا منہ نا کھلواؤ۔۔۔۔۔۔ جے گر اے منی کھل گیا تے فیر ہلا لا لا لا باباجی یہ حکیم بہت بڑا فراڈ ہے نام جس کا حکیم طارق مجذوبی ہے۔
  14. عظیم اللہ قریشی

    ہوسِ اقتدار

    غزنوی جی ادھر ایسی تبدیلی ممکن نظر نہیں آتی ہے
  15. عظیم اللہ قریشی

    سیکس ایجوکیشن

    جنسی تعلیم بہت زیادہ ضروری ہے لیکن میرے خیال سے شادی سے کم ازکم ایک دن پہلے دینی چاہیئے ہے اور یہ بہت زیادہ ضروری ہے کھل کر لکھنا شائد فواحشات کے زمرے میں نہ آجائے اسی لیئے موڈیٹرز اگر اجازت دیں تو اس پھر لکھونگا۔ نوٹ: یہ بہت زیادہ حساس اور معاشرے کا بہت اہم موضوع ہے اور اس تعلیم کے نہ ہونے کی...
  16. عظیم اللہ قریشی

    پلیز میری مدد کریں بہت ضروری ہے۔۔۔

    جہاں تک میں سمجھ پایا ہوں وہ یہ ہے کہ آپ کا ای میل باکس نہیں کھل رہا ہے میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہوتا ہے بغیر گھر کے کمپیوٹر کے آپ کا میل باکس نہیں کھلے گا آپ ایسا کرو کہ یاہو کا میسنجر ڈاون لوڈ کرو اور اس کے بعد اس کے اندر سے ای میل باکس کھولو تو آسانی سے کھل جائے گی۔
  17. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    وأرض الله واسعةولكن إذا نزل القضا ضاق الفضاء دع الأيام تغدر كل حين نفما يغني عن الموت الدواء اور اللہ کی زمین بہت کشادہ ہے لیکن جب تقدیر غالب آتی ہے تو اللہ کی زمین تنگ ہو جاتی ہےزمانہ کی تو بات ہی نہ کر یہ تو ہمیشہ دھوکہ ہی دیتا ہےیہ ایسا ہی (مرض) ہے جیسا کہ مرض الموت کہ کوئی دوافائدہ نہیں‌دیتی...
  18. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    دع الأيام تفعل ما تشاء وطب نفسا إذا حكم القضاء ولا تجزع لحادثة الليالي فما لحوادث الدنيا بقاء (محمد بن ادریس بمقلب امام شافعی) زمانے کو چھوڑو اسے جو چاہے کرنے دو(یعنیحدیث شریف بھی ہے کہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں زمانہ کو برا مت کہو کیونکہمیں زمانہ میں خود ہوں(لکل یوم ھو فی الشان) میں ہر...
  19. عظیم اللہ قریشی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    جناب میں نے جان بوجھ کر لکھا ہے۔ تاکہ محفلین کو پتہ چل جائے کہ خان صاحب کے دماغ میں بھوسہ نہیں بھرا ہوا بلکہ واقعی آپ سمجھدار اور زہین بندے ہو لیکن آپ کا ذہن تعمیر سے زیادہ تخریب کی طرف مائل ہے۔ الجھا ہے پاؤں یار کا میمو کیس میں لو آپ اپنے دام میں حسین حقانی آگیا۔
  20. عظیم اللہ قریشی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    سپریم کورٹ میمو کیس میں ایک کینیڈین شہری کی بلیک بیری پر کی گئی گفتگو پر کمیشن بھی بناتی ہے اور وہ سب کچھ کرتی ہے جس کی ضرورت ہوتی ہے لیکن ۔۔۔۔۔۔ آگے تسی آپے ای سمجھدار او
Top