نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    منٹو مس مالا

    انداز تو منٹو کا لگتا ہے
  2. عظیم اللہ قریشی

    بہائیت اور قادیانیت میں مماثلت بشکریہ نقیب ختم نبوت

    لو جی سر منڈاتے ہی اولے پڑے۔۔۔۔ شاہ جی ہور چوپو گنے۔۔۔ سید شہزاد ناصر جی یہ باتیں ایسے عوام الناس میں کرنے کی نہیں ہوتی ہیں بڑا مسئلہ بن جاتا ہے کیونکہ عوام الناس کے اذہان ابھی پختہ نہیں ہوئے ہیں ۔۔۔۔ جب ارفع کریم کو ایم کے الٹرا کا شکار بنایاگیا تھا تو میں نے ایک فورم میں یہ بات کہی تھی تو لوگ...
  3. عظیم اللہ قریشی

    مٹی

    بہت عمدہ نیلم بٹیا جیتی رہو
  4. عظیم اللہ قریشی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    شکر ہے کہ آپ نے بیٹا کہہ کر بڑا ہونے کا احساس دلا دیا ہے ورنہ؟؟؟؟؟ میں شائد آپ کے ساتھ کوئی لحاظ خاطر نہ کرتا کیونکہ جو بھی اردو محفل کا ماحول خراب کرنے کی کوشش کرے گا میں اس کو آڑے ہاتھوں لونگا چاہے مجھے انتظامیہ بین ہی کیوں نہ کردے۔
  5. عظیم اللہ قریشی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    ایچ اے خان صاحب ادھر اردو محفل میں طاہر کی بہت عزت افزائی ہوچکی ہے اور اردو محفل اس پر یہ بھی اشتہار کی صورت لکھ چکی ہے کہ اس پر مزید اردو محفل کا ماحول نہ خراب کیا جائے لیکن آپ اور آپ جیسے مزید لوگ پتہ نہیں کونسی زبان سمجھتے ہیں ۔
  6. عظیم اللہ قریشی

    پيا رنگ کالا از بابا محمد يحيٰی خان

    شاہ جی ہون سیٹ ہوگیا اے جے
  7. عظیم اللہ قریشی

    معاشرے کی تنزلی کی وجوہات اور اس کا حل

    واہ ظفری واہ تو تو بڑے کام کا آدمی نکلا میں تو تمھیں ایویں ہی سمجھتا تھا۔ کیا جاندار و شاندار تحریر ہے لیکن قطع نظر ساری باتوں کہ لال مسجد مشرف کے کارناموں میں سے ایک کارنامہ ہے شائد ہی کوئی مائی کا لال ایسی جرات کرسکتا۔
  8. عظیم اللہ قریشی

    کیا اعلٰی تعلیم لڑکیوں کی شادی میں رکاوٹ ہے؟

    ابھی مراسلہ نمبر 24 تک پہنچا ہوں یار ایسی کوئی بات نہیں ہے ہم لوگ بنیادی طور پر ہندو معاشرے سے منسلک ہیں اور اس کو جوائنٹ فیملی پروگرام کہتے ہیں اگر جب تک یہ پروگرام ہے تو اس وقت تک لڑکی شادی کےبعد پڑھائی نہیں جاری رکھ سکتی ہے کیونکہ ادھر ساس اور نندوں کا الگ جھگڑا ہے۔ میرے سامنے ایسی کئی...
  9. عظیم اللہ قریشی

    تدوین کی آپشن اور اطلاعات

    وہی وہی زین فورو سے پہلے کی بات ہے۔ یار بس چھوڑو مجھے کبھی اس کی ضرورت ہی نہیں پڑی میں تو ایسے پوچھ رہا تھا۔
  10. عظیم اللہ قریشی

    تدوین کی آپشن اور اطلاعات

    دیکھیں جناب پہلے یہ اختیار رکن کے پاس ہروقت ہوتا تھا اب نہیں ہے۔ اگر تو محفل کے قواعد و ضوابط میں یہ چیز شامل ہے تو بندہ کو قبول ہے کیونکہ اگر یہ اختیار سلب کرلیا گیا ہے تو ضرور اس کے پیچھے کوئی پس منظر ہوگا جس کا جاننا بندہ ضروری نہیں خیال کرتا۔ شکریہ
  11. عظیم اللہ قریشی

    تدوین کی آپشن اور اطلاعات

    مراسلہ کرنے کے بعد تدوین کا آپشن نظر آتا ہے لیکن جیسے ہی آپ صفحہ تبدیل کرتے ہو تدوین کا انتخاب کا اختیار ہاتھ سے جاتا رہتا ہے اس کا کیا طریقہ ہے۔
  12. عظیم اللہ قریشی

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    حسان خان میں آپ سے ناراض ہوں آپ کا یہ منصب نہیں ہے کہ آپ ان بحثوں میں الجھو بلکہ آپ اپنے اصل کام کی طرف توجہ دو۔
  13. عظیم اللہ قریشی

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    رانا جی ایسی کوئی بات نہیں ہے میرے خیال سے آپ میچور نہیں ہیں اس وجہ سے آپ بس میرے لیئے ایک قابل عزت محفلین ہیں اس سے زیادہ کچھ نہیں ہیں۔
  14. عظیم اللہ قریشی

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    زبیر مرزا صاحب میرا التباس سے کوئی ذاتی بغض یا عناد نہیں ہے اور نہ ہی کبھی محفل کے کسی بھی صفحے پر التباس سے کوئی تکرار ہوئی ہے التباس بہت سمجھدار بندہ ہے بس میں کسی وجہ سے اس کو ناپسند کرتا ہوں جو بتانا ضروری نہیں ہے۔ باقی میرے لیئے وہ سب محفلین کی طرح قابل عزت ہے اگر قابل عزت نہ ہوتا تو آج...
  15. عظیم اللہ قریشی

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    زبیر مرزا صاحب میں تو ایسا ہی ہوں صاف اور کھری بات کرتا ہوں یعنی جو دل میں ہے وہ زبان پر بھی ہوتا ہے مجھ سے منافقت نہیں ہوتی ہے۔ نایاب بھائی آپ کا تو دوست ہوں کیا اس میں کوئی شک ہے آپ کے ساتھ تو محفل سے ہٹ کر بھی رابطہ ہے۔
  16. عظیم اللہ قریشی

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    یار یہ التباس مجھے پسند نہیں ہے معذرت کے ساتھ کسی اور کو ساتھ لے لو اور سب سے اہم بات یہ کہ میں محفل کا بہت ہی چھوٹا سا اور کم آمیز قسم کا ممبر ہوں زیادہ تر لوگ مجھے ناپسند کرتے ہیں اس لیئے شائد آپ کے اس انٹرویو کو کوئی پسند نہ کرے۔
  17. عظیم اللہ قریشی

    رجال الغیب

    ویسے اگر آپ پیشگی معافی نامہ لکھ دیں تو مؤکل بھیجنے کی بابت غور کیا جاسکتا ہے۔
  18. عظیم اللہ قریشی

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    واہ یوسف جی واہ کس خوبصورتی سے آپ نے جنگ کو گرادیا واہ کیا بات ہے آپ کی اس بات کا مطلب کہ جنگ دو نمبر ہوگیا بلکل ایسے ہی جیسے اِدھر کنعان کا چاند دونمبر ہے۔
  19. عظیم اللہ قریشی

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    پا ساجد یہ اے کھیڈن آلا منڈا کی ہوندا اے تے میگزین اچ اس دے کھیڈ دی فوٹواں ہوندیا نے پاجی مینوں اے دسو کہ اے منڈا کیڑی کھیڈ کھیڈ دا اے؟؟؟ کھیڈ دا ناں کی اے
Top