نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    نہ ساکت، نہ ناطق، انا الحق، انا الحق! - فقیر ہدایت علی نجفی 'تارک'

    نایاب جی کوئی خاص مزا نہیں آیا اس نے تو ہر چیز کی ہی نفی کردی ہے۔ شیخ عبدالکریم بن ابراہیم جیلی کے چند اشعار آپ کے نام ۔ انا الموجود والمعدوم،والمنفی والباقی انا المحسوس والموہوم،والافعیٰ والراقی انا المحلول والمعقود،والمشروب والساقی انا الکنز اناالفقر،انا خلقی والخلاقی بڑا طویل کلام ہے اگر...
  2. عظیم اللہ قریشی

    حکایت رومی : مور کے پر

    واہ سید زبیر صاحب سبحان اللہ کیا خوب حکایات شیئر کی ہیں۔
  3. عظیم اللہ قریشی

    اقبال جبریل و ابلیس

    کسی کو اس کلام کی سمجھ آئی ہے؟؟؟؟ ہر بندہ اپنا خیال بیان کرے کہ اس نے کیا نتیجہ اخد کیا؟؟؟؟
  4. عظیم اللہ قریشی

    طاہر القادری کی کینیڈا روانگی

    @غزنوی جی ان لوگوں کو طاہر فوبیا کا مرض لاحق ہے جو کہ فی الوقت لاعلاج ہے دیکھتے ہیں اہل نجد اس کی کوئی ویکسینیشن اپنے آقا سے تیار کرواتے ہیں۔ ت تک تیل دیکھو تیل کی دھار دیکھو۔
  5. عظیم اللہ قریشی

    اقتباس کاجل کوٹھا از بابا محمد یحییٰ خان

    پیارنگ کالا اور کاجل کوٹھا آن لائن موجود ہیں۔۔۔۔میں نےآن لائن ہی پڑھی ہیں ۔۔۔باباجی بہت منفرد انداز کے لکھاری ہیں درحقیقت بابا جی کی تحریر کو سمجھنے کے لیئے عربی فارسی اور ہندی کی تھوڑی بہت شدھ بدھ ہونی چاہیئے برسوں پہلے شکیل عادل زادہ کے قلم کا دیوانہ بلکہ والہ و شیدا تھا ۔ لیکن بابا محمد یحییٰ...
  6. عظیم اللہ قریشی

    ذوالفقار - شمیم کرہانی

    شاہِ مرداں،شیرِ یزداں،قوتَ پروردگار لافتٰی الا علی لا سیف الا ذوالفقار سبحان اللہ حسان جی کیا بات ہے تلوار کی تیزی و طراری کا مزہ آگیا تلوار کے عروج و زوال کی داستان کیا خوب رقم کی ہے اور کمال سے زوال کی حقیقت کو بھی کمال سخن سے آشکارا کیا ہے مدت کے بعد انیس و دبیر کا سا ذائقہ چکھا۔ لطف و کیف کی...
  7. عظیم اللہ قریشی

    یا عمر فاروقِ اعظم اے امیرِ با کرم - چودھری دِلّو رام کوثری

    اس کے لیئے بزرگ مہر کا جاننا بہت ضروری ہے کہ بزرگ مہر کا منصب کیا چیز تھا۔ مختصرا اتنا عرض کردوں کہ قدیم ایران میں مذہبی فرائض یعنی آتشکدہ کے معاملات برمکی سرانجام دیا کرتے تھے اسی طرح ایران کے شاہی دربار میں ایک نشت روحانی معاملات کے لیئے بھی مخصوص تھی جس پر بزرگ مہر یا بزرج مہر براہ جمان ہوا...
  8. عظیم اللہ قریشی

    انڈین میڈیا نے متحدہ کے رکن منظر امام کو حیدرآباد دھماکوں میں ملوث قرار دے دیا

    کاشفی یہ سب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لوگ ہیں وہ لفظ میں خود ہی حذف کرگیا ہوں کیونکہ اس نے حذف ہونا ہی تھا یہ جب دلوں میں نفاق ہو تو ایسا تو ہوتا ہی ہے۔ جب بے نظیر مردار ہوئی تو کتنی تباہی مچی ۔۔۔۔۔ کتنی لوٹ مار ہوئی۔۔۔۔ کتنے لوگوں کو قتل کیا گیا۔۔۔۔۔کتنے لوگوں کو زندہ جلادیا گیا ۔۔۔۔۔اس پر کوئی کچھ نہیں کہتا...
  9. عظیم اللہ قریشی

    سلامِ آخر ہو شہرِ یاراں، استاد محترم بابا جی جاوید حیات کی آخری غزل

    جو کہ رہا ہوں گلہ نہ سمجھو،جو مجھ پہ گُزری جفا نہ سمجھو عطا ہوئے ہیں جو داغِ حسرت،وہ قصرِ دل میں سجا رہا ہوں شباب پر ہے تمہاری محفل،لُٹا رہے ہو خمارِ مستی بتوُ میرا بھی خیال رکھنا،کبھی تو میں بھی خُدا رہا ہوں بہت عمدہ دوست بہت عمدہ مزا آگیا ۔ تفصیلی تعارف اور حالات و واقعات جاننے کا شوق دامن گیر...
  10. عظیم اللہ قریشی

    یا عمر فاروقِ اعظم اے امیرِ با کرم - چودھری دِلّو رام کوثری

    اجی وارث صاحب ایسا نہیں ہے۔ درفش کاویانی کا کچھ اور مطلب ہے۔
  11. عظیم اللہ قریشی

    یا علیِ مرتضیٰ اے رازدانِ مصطفیٰ - چودھری دِلّو رام کوثری

    سبحان اللہ ۔۔۔۔۔ بہت خوبصورت اشعار ہیں خصوصا لحمک لحمی جسمک جسمی اور تلوار کی دو دھاروں کے استعمال کی ترکیب بہت پسند آئی۔
  12. عظیم اللہ قریشی

    یا عمر فاروقِ اعظم اے امیرِ با کرم - چودھری دِلّو رام کوثری

    اس کا کیا مطلب ہوا؟؟؟؟ کوئی بتا سکتا ہے؟؟؟؟
  13. عظیم اللہ قریشی

    یا عمر فاروقِ اعظم اے امیرِ با کرم - چودھری دِلّو رام کوثری

    اس کا کیا مطلب ہوا؟؟؟؟ کوئی بتا سکتا ہے؟؟؟؟
  14. عظیم اللہ قریشی

    میں مسلمان، باقی سب کافر

    ہمدرد-دوست
  15. عظیم اللہ قریشی

    میں مسلمان، باقی سب کافر

    میری اوپر والی پوسٹ پر کچھ دوستوں نے فیس بک میں میسج کیئے ہیں کہ یار یہ آپ نے کیا لکھ دیا ہے وہ شیعہ تھے ۔ ان کی سمجھ میں میری بات آنہ سکی۔ دوستوں ایسا ہے کہ شیعہ گروپ کوئی فرقہ نہ تھا بلکہ یہ ایک سیاسی جدوجہد تھی جو کہ بنوامیہ کے خلاف تھی اس جدوجہد کے سالار حضرت حجر بن عدی رضی اللہ تعالیٰ عنہ...
  16. عظیم اللہ قریشی

    لشکرِ جھنگوی کے ملک اسحاق نے گرفتاری دیدی

    جی بالکل آپ کی بات سو فیصد درست ہے یہ چاہیں اندر ہوں چاہے باہر مزے وی آئی پی لوٹتے ہیں واہ کیا بات ہے چوروں کی اور دہشت گردوں کی۔ میرے پاس بھی اندرونی کہانیاں اس کے علاوہ بھی بمعہ راوی موجود ہیں لیکن چھوڑو یار کیا فائدہ۔۔۔۔ بس اللہ سے دعا ہے کہ ان دہشت گرد گروپوں سے نجات دے دے۔ اللہ تبارک تعالیٰ...
  17. عظیم اللہ قریشی

    لشکرِ جھنگوی کے ملک اسحاق نے گرفتاری دیدی

    اگر میرے بس میں ہو تو ان سب دہشت گرد گروپوں کو کہوں کہ آؤ تم کو حج پر بھیجتا ہوں پھر عین سمندر کے درمیان میں جہاز کو ڈبودوں۔۔۔خس کم جہاں پاک۔
  18. عظیم اللہ قریشی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    اوہ آئی سی۔۔۔۔۔۔اب سمجھا۔ زرقا مفتی جی میرا تو نہیں خیال کے میرے علاوہ اس پیاری اور خوبصورت محفل میں کوئی اور بندہ بھی بدلحاظ اور محفل ناشناس ہے سو آپ کو ایک بندے کا صیغہ استعمال کرنا چاہیئے تھا نہ کہ بہت ساروں کو ایک ترازو میں تول دیا۔ چلیں خیر ہے کوئی بات نہیں مفتیوں سے ایسے فتٰوےٰ بعض اوقات...
  19. عظیم اللہ قریشی

    میں مسلمان باقی سب کافر ۔۔۔ انصار عباسی

    یار یوسف ٹو نے بھی اسی نام سے تھریڈ کھولا ہے چونکہ اس نے پہلے کھولا ہے اس وجہ سے اس کو بند کرکے اس کے مراسلے بھی اسی میں چسپاں یا منتقل کردیں شکریہ
  20. عظیم اللہ قریشی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    محمود احمد غزنوی یار تمہیں شائد پہلے بھی کسی پچھلے مراسلے میں کہا تھا کہ یہ لوگ بہت لو مینٹیلیٹی کے لوگ ہیں آپ کیوں ان سے بحث کرتے ہو یہ آپ کی بات نہیں سمجھ پائیں گے یہ ایک کے بعد ایک بات پکڑتے جائیں گے۔وجہ وہی خدا واسطے کا بیر یا تعصب۔ آپ مجھے ایک بات بتائیں کہ طاہر القادری کا ساتھ آپ کا کیا...
Top