نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    وحدت الوجود

    فرسان جی آپ کو صرف ایک ہی روحانی مشورہ دونگا کہ آپ اپنی غذا میں سرخ مرچوں کا استعمال ترک کردیں شکریہ۔
  2. عظیم اللہ قریشی

    قلندر کا مفہوم

    مجھ کم علم کو کیسے یاد فرمالیا ۔ سب سے پہلے تو آپ لوگوں کو بتاتا چلوں کہ کہے فقیر کے سے نام اے آر وائی نے ایک پروگرام شروع کیا ہے جس کے میزبان مشہور شاعر وصی شاہ ہیں اور مہمان سید سرفراز شاہ ہیں آپ کو گوگل سرچ میں پچھلے پروگرامز مل جائیں گے۔ اب رہ گئی بات قلندر کی تو قلندر کا ذکر سیدِ ہجویر قدس...
  3. عظیم اللہ قریشی

    اقتباسات چاند کا سفر از اشفاق احمد

    تلمیذ جی سین کو انہوں نے حرف وافر قرار دیا ہے دراصل اس میں حرف سین اس مقام پر ملانے والا ہے اور جو اجنبی پن اہل درگاہ کو درسگاہ میں نظر آتا ہے بعینہٖ ایسی مغائرت اہل درسگاہ کو درگاہ میں دکھتی ہے اسی لیئے اشفاق احمد حرف سین کو حرف وافر سمجھتے رہے۔
  4. عظیم اللہ قریشی

    وحدت الوجود

    واہ واہ فرسان جی واہ کیا بات ہے جناب میرا آپ کے وختہ سے مراد آپ کو وختہ ڈالنا نہیں تھا بلکہ یہ لفظ ایک عامیانہ سا لفظ ہے جس کو اگر بازارای کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا وحدت الوجود جسے سنجیدہ دقیق اور علمی موضوع پر جس طرح آپ نے منہ کھولا ہے تو وختہ تو لازمی پڑنا تھا میرا مقصد آپ کی پنجابی کو...
  5. عظیم اللہ قریشی

    وحدت الوجود

    معذرت کے ساتھ صوفیوں کو کوئی وختہ نہیں پڑا ہے بلکہ صوفیاء الحمد للہ اب بھی موجودہ سائنس اور ٹیکنالوجی سے ہزارہا گنا اپڈگریٹڈ یعنی بتدریج آگے ہیں اتنی بلند و بالا کہ آپ جیسے بونے ان کو دیکھ بھی نہیں سکتے ہیں اور آپ کے ساتھ کوئی کیا بحث کرے کہ جس کی تبحر علمی کا اندازہ تو لفظ وختہ سے ہی ہوجاتا ہے...
  6. عظیم اللہ قریشی

    اقتباسات چاند کا سفر از اشفاق احمد

    اجی تلمیذ صاحب اس لفظ سین پر کوئی سمجھا بھی ہے یا کہ نہیں شائد میں ہی نہیں سمجھ پایا چلیں دیکھتےہیں باقی لوگ کیا کہتے ہیں۔
  7. عظیم اللہ قریشی

    اسلامی تعلیمات زُمرے کے دھاگے سرورق پر نظر کیوں نہیں آتے؟

    الشفاء بھائی اردو محفل کے ماحول کو فرقہ وارانہ رنگ سے بچانے کے لیئے انتظامیہ کی طرف سے یہ قدغن لگائی گئی ہے اور اس سے میں 101فیصد اتفاق کرتا ہوں ادھر کسی بھی قسم کے مذہبی دھاگے کو ڈسٹ بن میں نہیں پھینکا جاتا ہے بلکہ اس میں صرف اس چیز یا رحجان کا خیال رکھا جاتا ہے کہ کہیں کوئی کافر کافر شیعہ کافر...
  8. عظیم اللہ قریشی

    میں پہلے آبِ زم زم سے قلم تطہیر کرتا ہوں - جبار واصف

    ایک ایک شعر لاجواب اور اور بے مثال ہے لیکن اس کی تو کیا ہی بات ہے مرے ادراک کے قلبِ حزیں سے خوں نکلتا ہے شروع میں جب بھی ذکرِ زینب ِ دلگیر کرتا ہوں نبی کی آل کا دشمن مسلماں ہو نہیں سکتا کوئی گر ہے تو میں اُس کی کھلی تکفیر کرتا ہوں مری گر کوئی عزت ہے تو اُس کا بس سبب یہ ہے میں اہل ِ بیت کی واصف...
  9. عظیم اللہ قریشی

    ستمبر 1974ء۔ ۔۔ پارلیمنٹ میں قادیانی شکست

    ایچ اے خان اس میں زیبا بختیار کی حرکتوں کا کیا تعلق ہے زیبا بختیار ایک ایلیٹ گھرانے کی خاتون ہے اور بہت ساری ایلیٹ گھرانوں کی عورتوں سے اچھی عورت ہے بس منافق نہیں ہے ورنہ دنیا میں کہیں بھی ایلیٹ کلاس کی خواتین اگر کسی فلم وغیرہ میں حصہ لے لیں تو اس میں مضائقہ ہی کیا ہے یہ تو ان کا کلچر ہےمیں اپ...
  10. عظیم اللہ قریشی

    ستمبر 1974ء۔ ۔۔ پارلیمنٹ میں قادیانی شکست

    مسٹر ساجد آپ نے سنا تو ہوگا کہ چور مچائے شور تو آپ کے اندر کا چور آپ کو ایسی بودی دلیلیں دینے کے لیئے اکساتا ہے ورنہ میں نے تو کدھر کسی بھی طرح تحریری طور پر آپ کو قادیانی جماعت میں شامل نہیں کیا ہے اگر آپ اس پر بضد ہیں تو بندہ کو کیا اعتراض ہوسکتا ہے۔ نایاب محمود احمد غزنوی الف نظامی
  11. عظیم اللہ قریشی

    تعارف ابودجانہ المنصور کا تعارف

    ابو دجانہ سبحان اللہ کیا خوبصورت تاریخی نام ہے آپ کو اردو محفل پر خوش آمدید نایاب بھائی سماک بن خرشہ رضی اللہ عنہ کی کنیت ابو دجانہ تھی اب پتہ نہیں کہ یہ ان کا قلمی نام ہے یا کہ کنیت ہے
  12. عظیم اللہ قریشی

    ستمبر 1974ء۔ ۔۔ پارلیمنٹ میں قادیانی شکست

    تانیہ جی آپ کا اور بے باک جی اور ملک جی کا بہت بہت شکریہ
  13. عظیم اللہ قریشی

    ستمبر 1974ء۔ ۔۔ پارلیمنٹ میں قادیانی شکست

    مسٹر ساجد اس سنجیدہ دھاگے میں اس نوعیت کا لمس دینا کس حقیقت کو اجاگر کرتا ہے قارئین اس سے بخوبی واقف ہوگئے ہیں کہ آپ کتنے اچھے اور سوشل مسلمان ہیں آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے ایسا مراسلہ پیش کیا جس میں آپ کی جانبداری یا غیر جانبداری کھل کر سامنے آگئی ہے۔
  14. عظیم اللہ قریشی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    نایاب جی آپ کے دل کا زور بہت زیادہ ہے آپ ایسے لوگوں سے بحث کررہے ہیں جن کاانداز بچکانہ ہے بچوں کی باتوں کا جواب نہیں دیتے ہیں۔
  15. عظیم اللہ قریشی

    وحدت الوجود

    یہ بھی بس ایسے ہی ہے۔ مضمون پر دسترس ہے نہیں سوفسطائیت پھیلانے والی بات ہے۔
  16. عظیم اللہ قریشی

    وحدت الوجود

    محمود احمد غزنوی جی سرِ وحدت سے اتنی آشنائی اور عواملِ جمعیت سے اتنی آشنائی کہ انسان کثرات سے نکل کر جمع الجمع کے مقام تک رسائی حاصل کرلے بہت دشوار ہے جب کسی کو یہ مقام حاصل ہوجاتا ہے تو وہ ہر کسی کے سامنے اس مقام کا راز نہیں بیان کرسکتا ہے کیونکہ اس کے لیئے بڑی تربیت اور ازحد تہذیب نفس کی ضرورت...
  17. عظیم اللہ قریشی

    وحدت الوجود

    خاصاں دی گل ، عاماں اگے ، نئیں مناسب کرنی مِٹھی کھیر پکا محمد، ،،،کُتیاں اگے دھرنی نایاب جی دیکھئے محمود احمد غزنوی جی بھی میاں محمد بخش صاحب سے اتفاق کرتے ہیں۔اور پھر ان لوگوں سے بات کرنا تو ہر خوشہ زخمانے والی بات ہے۔
  18. عظیم اللہ قریشی

    وحدت الوجود

    نایاب بھائی الدنیا جیفہ و طالبہ کلب دنیا مردار ہے اور اس کا طالب کتا ہے ۔۔۔۔۔۔ کیا آپ نے سنا نہیں کہ میاں محمد بخش صاحب کیا فرماگئے ہیں خاصاں دی گل ، عاماں اگے ، نئیں مناسب کرنی مِٹھی کھیر پکا محمد، ،،،کُتیاں اگے دھرنی محمود غزنوی الف نظامی
  19. عظیم اللہ قریشی

    ایک عمومی انتباہ

    میرا سوہنا بعض باتیں ایسی ہوتی ہیں جن پر کمپرومائز نہیں ہوتا ہے اس وجہ سے اردو محفل کا ماحول خراب ہونے سے بچانے کے لیئے بس سمپلی اگنور
Top