نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    فارسی شاعری من نمی گویم انا الحق یار می گوید بگو از حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری

    سبحان اللہ ۔۔۔۔۔۔۔سمندر در کوزہ کردیا ہے۔۔۔۔اللہ اکبر اللہ اکبر
  2. عظیم اللہ قریشی

    فارسی شاعری من نمی گویم انا الحق یار می گوید بگو از حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری

    جواب دینے کا شکریہ مجھے امید تھی کہ اپ میرے مراسلے کا برا نہیں مانیں گے چلیں شکر ہے کہ آپ نے میرے حسنِ ظن کی لاج رکھ لی۔دراصل میں نے نیک نیتی سے آپ کو مراسلہ لکھا تھا اور آپ نے بھی بہت مثبت انداز میں میرے شارٹ پچ کو تیزی سے بیک فٹ پر جا کر گیند کو میدان سے باہر پھینک دیا ۔ خوش رہیں آباد رہیں۔
  3. عظیم اللہ قریشی

    فارسی شاعری من نمی گویم انا الحق یار می گوید بگو از حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری

    بہت عمدہ سید ناصرشہزاد صاحب اردو محفل میں آپ کو میں پہلی مرتبہ دیکھا اور آپ کا پہلا دھاگہ ہی متاثر کرگیا۔ بہت عمدہ جناب خوش رہیں آباد رہیں۔ آپ کے مراسلہ کا اندازاور لہجہ ذرا تیز ہے جناب عالی ہاتھ ذرا ہولا رکھیں ۔ کیونکہ آپ کا اندازِ تحریر یہ بتاتا ہے کہ آپ جلد باز طبیعت کے مالک ہیں یا پھر غصیلے...
  4. عظیم اللہ قریشی

    میں مسلمان، باقی سب کافر

    میرا اپنی ذاتی رائے میں انصار عباسی کو اس چیز کا حل لکھنا چاہیئے تھا اور چونکہ وہ عالم نہیں ہے اس لیئے اس کو ایسی حقیقتیں جن کا ادراک کماحقہ نہیں ہے اس پر قلم اٹھانا کمال کم عقلی ہے ۔ دیکھنا یہ چاہیئے کہ یہ تقسیم کیوں ہوئی اور اس کی وجہ کیا ہے۔ سب سے پہلی تقسیم شیعہ کی ہوئی اور پھر بعد میں امت...
  5. عظیم اللہ قریشی

    تعارف عبدالروف اعوان

    واہ اعوان جی واہ آپ تو مزاخیے بھی ہیں میرے ساتھ موبالک گفتگو میں تو اپ بہت مؤدب رہتے ہیں آج آپ کے دوسرے روپ کا بھی پتہ چلا خوش رہیں آباد رہیں۔
  6. عظیم اللہ قریشی

    راجہ گدھ

  7. عظیم اللہ قریشی

    راجہ گدھ

    شکریہ جناب ۔ میرا تو اس چیز پر یقین ہے کہ حرام کھانے کے بعد یہ خوراک جب جزو بدن بنتی ہے تو یہ خلیات یا کسی بھی صورت میں چالیس دن تک زندہ رہتی ہے اور پھر فنا کے گھاٹ اتر جاتی ہے اور اس کی جگہ نئے خلیے جگہ لے لیتے ہیں۔ دیکھیں جناب آپ نے جو تعریف کی ہے وہ ایک ٹیکنیکل ٹرم ا ور شعبہ جاتی تعریف ہے...
  8. عظیم اللہ قریشی

    طاہر القادری سپریم کورٹ میں

    ساجد قیصرانی ایک بات ذہن نشین کرلیں کہ بندہ نسلا پٹھان نہیں بلکہ عرب ہے اس لیئے اگر ذہن کی کسی نہاں خانے میں کسی بھی قسم کا کوئی تحفظ پایا جاتا ہے تو خاطر جمع رکھیں ایسی کوئی شکایت بندہ سے نہ ہوگی۔ دوسری بات یہ ہے کہ ہم چونکہ روحانی بابا ہیں تو ہم ماتھے پر چومتے ہیں اور یہ انداز شفقت بھرا ہوتا...
  9. عظیم اللہ قریشی

    راجہ گدھ

    نایاب بھائی دیکھیں کہ جو شخص جتنا حرام خور ہوتا ہے اتنا ہی اس سے تعفن اٹھتا ہے یعنی آپ دیکھیں کہ عام لوگوں کو چونکہ روحانیت کی سمجھ نہیں ہے اس وجہ سے وہ ایسے بندے سے خواہ مخواہ کھچے کھچے رہتے ہیں ۔ اسی طرح دیکھ لیں کہ آپ لوگ اگرغیر مسلموں کے ھر جائیں تو ان کے گھر ہم مسلمانوں کی نسبت بہت صاف...
  10. عظیم اللہ قریشی

    راجہ گدھ

    دراصل بات آپ کی سمجھ میں آنہیں رہی ہے ورنہ بات تو واضح ہے۔ سائنس بے چاری بہت ساری باتوں کو ہنوز نہیں سمجھ پاتی ہے جیسا کہ اب سائنس نے یہ جانا کہ کھانا کھانے کاسنت طریقہ کے جو کہ تین آسن یعنی نشتوں پر مشتمل ہے وہ اس لیئے کہ اس سے اپنڈکس نہیں ہوتا ہے کیونکہ اس طریقے سے بیٹھ کر کھانے سے اپنڈکس والی...
  11. عظیم اللہ قریشی

    راجہ گدھ

    چلیں ٹھیک ہے دراصل میرے پاس اتنا ٹائم نہیں ہوتا ہے کہ ادبی کتب پڑھ سکوں میرے بچے اتنا تنگ کرتے ہیں کہ بس کیا بتاؤں۔
  12. عظیم اللہ قریشی

    راجہ گدھ

    میرے تحریر کرنے کا مقصد یہ نہیں تھا کہ آپ شکریہ کہیں میرا مقصد یہ ہے کہ جو اوپر تحریر کیا ہے اگر وہ آپ کی نظروں سے گزرا ہے تو اس کو دوبارہ تحریر کردیں یعنی اصل شکل میں تحریر کریں جیسا کہ کتاب میں لکھا ہوا ہے
  13. عظیم اللہ قریشی

    تعارف ٹارزن کی واپسی - مکرر تعارف

    کاشف عمران جی ہر بار پہلے زیادہ پیارے لگتے ہیں مجھے تو لگتا ہے کہ آپ ایک دن اردو محفل کے منتظمین میں شامل ہوجائیں گے درحقیقت آپ بہت میٹھے بندے ہیں دراصل میں ایک روحانی بندہ ہوں کسی بندے کے ساتھ جب ملتا ہوں تو اس سے جو کچھ خارج ہورہا ہوتا ہےاس کو محسوس کرتا ہوں آپ کی تحریر میں بہت ہی مٹھاس ہے اور...
  14. عظیم اللہ قریشی

    محی الدین نواب کہتے ہیں

    ساقی بھائی منافقت تو نہیں کرتے ہیں اور ویسے بھی جس کے پاس پیسہ ہے وہ معزز جس کے پاس پیسہ نہیں ہے وہ چوہڑا ہے
  15. عظیم اللہ قریشی

    راجہ گدھ

    بہت عمدہ نیلم بٹیا ایسی ہی عمدہ تحاریر پیش کرتی رہو ۔ بٹیا ایک محفل میں بیٹھا تھا کہ ایک دوسرے شہر سے آئے ہوئے مہمان بزرگ نے ایک بات کہی تھی جو اچانک آپ کی اس تحریر کو دیکھ کر یاداشت کی لوح میں دھندلی دھندلی نظر آرہی ہے قریبا 5سال پرانی بات ہے اگر وہ من و عن لکھ دو تو مزہ ہی آجائے ۔ واضح ہو کہ...
  16. عظیم اللہ قریشی

    چڑیوں کا باجرا

    واقعی تلمیذ جی ایسا ہی ہے دراصل یہ ایک نیکی یعنی ایک صدقہ ہے جس کی وجہ سے بندے پر ایسے روشنیاں اترتی ہیں کہ وہ دھوکہ دہی سے دور رہتا ہے۔
  17. عظیم اللہ قریشی

    غزل: نظر بہ مہر و وفا از سرِ ندامت ہے

    واہ مزہ آگیا کاشف جی کافی دلچسب بندے لگتے ہیں آپ
  18. عظیم اللہ قریشی

    طاہر القادری سپریم کورٹ میں

    ساجد آپ کی بات میں کافی وزن اور گہرائی ہے اوردوسرا اوپر کاشف عمران بہت بی با بندہ ہے مجھے بہت پسند آیا بہت ٹھنڈے مزاج کا بندہ ہے بالکل ساجد کی طرح۔ دوسرا دھچکہ قیصرانی کی باتوں سے لگتا ہے کبھی تو ایسا لکھتا ہے کہ جی چاہتا ہے کہ پکا اگنور پر ڈال دوں لیکن اکثرا ایسا اچھا لکھتا ہے کہ منہ چومنے کو...
  19. عظیم اللہ قریشی

    چڑیوں کا باجرا

    اس میں ایک روحانی لمس یہ ہے کہ اگر کوئی بچہ بیمار رہتا ہو تو اس کے ہاتھ کے زریعے اور اگر بہت چھوٹا ہو تو اس کے ہاتھ کے نیچے پلیٹ رکھ کر اس پر تھوڑا سا باجرہ ڈال دیں اور پھر اس کو باہر پرندوں کو پھینک دیں یہ عمل تقریبا ایک ہفتہ کریں تو بچہ حیرت انگیز طور پر ٹھیک ہوجائے گا لیکن یاد رہے کہ خون کی...
  20. عظیم اللہ قریشی

    پطرس بخاری

    پشاور کے باسی چھوٹے شاہ جی کی ایک خوبصورت تحریر پیش کرنے کا شکریہ
Top