نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    ٹیلی پیتھی کیا ہے - از فیصل عظیم فیصل

    نایاب بھائی پکڑے گئے۔۔۔۔۔نایاب بھائی پکڑے گئے ۔۔۔۔ قارئین کرام اپنے نایاب بھائی سادات امروہہ میں سے ہیں اور ملک عزیز کے نامور شاعر اور ادیب اور روحانی علوم و فنون کے ماہر اعظم جناب رئیس امروہی کے بھتیجے ہوتے ہیں۔ محمود احمد غزنوی الف نظامی باباجی شاکرالقادری
  2. عظیم اللہ قریشی

    ٹیلی پیتھی کیا ہے - از فیصل عظیم فیصل

    نایاب بھائی علم کے عین کا تو سنا تھا عقل کے عین کا پہلی بار سن رہے ہیں لیجئے ایک واقعہ سنیئے اور سر کو دھنئے۔ ایک مرتبہ شیخ اکبر حضرت محی الدین ابن عربی رحمۃ اللہ علیہ عنفوان شباب میں گھوڑے پر سوار کہیں جارہے تھے کہ راستے میں شیخ صدر الدین قونوی چلے آرہے تھے جب قریب آئے تو اچانک انہوں نے گھوڑے...
  3. عظیم اللہ قریشی

    ایک عمومی انتباہ

    مندرجہ بالا سب باتیں درست ہیں ۔۔۔۔۔۔ لیکن لیکن اس کے باوجود بھی میں خدا لگتی کہونگا کہ موڈیٹرز کو صاف پتہ ہوتا ہے کہ کون سا بندہ کتنا کمینہ اور ہٹ دھرم ہے چونکہ میں تو بدتمیزی کی آخری حد تک صاف گو ہوں اس وجہ سے شمشاد کو اکثر مجھ سے بحثیت منتظم اعلیٰ یہی شکایت رہتی ہے اسی وجہ سے میں نے اب جو جو...
  4. عظیم اللہ قریشی

    ٹیلی پیتھی کیا ہے - از فیصل عظیم فیصل

    عقل کو ہاتھ ڈالیں نایاب بھائی کیسی باتاں کرتے ہیں بھلا مشینوں سے بھی کبھی ملاقاتاں ہوئی ہیں
  5. عظیم اللہ قریشی

    کھال اتروائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ افسانہ از عمران اسلم

    عمران اسلم صاحب یہ تحریر آپ کی اپنی ہے تو بہت بہت مباکباد کہ اتنا اچھا لکھا آپ نے ۔۔۔۔ روحانی بابا خوش ہوئے
  6. عظیم اللہ قریشی

    ٹیلی پیتھی کیا ہے - از فیصل عظیم فیصل

    نایاب جی لگتا ہے آپ قلب کی تشریح بچوں کی طرح سمجھانی پڑے گی قلب مؤمن صوفیاء کی نظر میں حضور اکرمﷺ کا ارشاد ہے کہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیںلَا یَسَعُنِی اَرْضِی وَلَا سَمَائِی وَ یَسَعُنِی قَلْبُ عَبْدِی الْمُؤمِنِ التَّقِیِّ ۔ ’’ میں کسی چیز میں نہیں سماتا لیکن مؤمن کا قلب ایسی جگہ ہے جہاں میں...
  7. عظیم اللہ قریشی

    ٹیلی پیتھی کیا ہے - از فیصل عظیم فیصل

    مندرجہ بالا دو درجات تک تو غیر مسلم بھی پہنچ سکتے ہیں لیکن قلب شہید تک وہی پہنچتا ہے جو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا غلام ہوتا ہے۔ تمام امتوں میں سے صرف اور صرف یہ اعزاز محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے غلاموں کو حاصل ہے کہ وہ اس مقام تک پہنچ پائے دوسرا یہ کہ ٹیلی پیتھی وغیرہ بہت معمولی چیز ہے اس...
  8. عظیم اللہ قریشی

    ٹیلی پیتھی کیا ہے - از فیصل عظیم فیصل

    واہ واہ سبحان اللہ قلب سلیم کو بھی آپ جانتے ہیں کیا بات ہے آپ کی۔ قلب کی تشریح نایاب بھائی کے لیئے قلب ایک جوہر نورانی ہے۔ بہ حیثیت مادہ مجرد ہے ۔ روح اور نفس حیوانی کو ملانے والا(برزخ) ہے۔ باطن اس کا روح اور ظاہر اس کا نفس حیوانی ہے ۔ اس کو حکیم و فلسفی نفس ناطقہ کہتے ہیں ۔ اسی طرح نفس حیوانی...
  9. عظیم اللہ قریشی

    ٹیلی پیتھی کیا ہے - از فیصل عظیم فیصل

    کسی کو گھر سے نکلتے ہی مل گئی منزل کوئی ہماری طرح عمر بھر سفر میں رہا اس شیخ نامی مخلوق کو کہاں ڈھونڈیں کدھر پائیں میں تو تھک گیا ہوں۔
  10. عظیم اللہ قریشی

    جشن عید میلاد النبی بدعت نہیں

    کچھ خدا خوف کریں پتہ نہیں آپ کے کانوں میں شیطان نے ایسا کیا منتر پھونک دیا ہے کہ آپ کو وہ نعتیں یا قوالیاں گانے لگتی ہیں ہماری تو عمر گزری ہے ہر میلاد میں اور آخری دن ہر جلوس میں شرکت کرتے ہوئے ایسا تو کبھی نہ دیکھا اور نہ سنا پتہ نہیں آپ کوئی شیطانی خواب دیکھ رہے ہیں۔ لاحول پڑھیے
  11. عظیم اللہ قریشی

    جشن عید میلاد النبی بدعت نہیں

    جشن عید میلاد النبی سب کو مبارک ہو جس کو ہر عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم مناتا ہے ۔ جو نہیں مناتا ہے اس کا اپنا عقیدہ ہے کوئی مسئلہ نہیں ہے کوئی میلاد منائے یا نہ منائے اس سے کسی کی مسلمانی پر فرق نہیں پڑتا ہے۔ لیکن افسوس اس رویے پر ہوتا ہے جب شیطانی توحید کو مدنظر رکھتے ہوئے اعتراض شروع ہوجاتا...
  12. عظیم اللہ قریشی

    ٹیلی پیتھی کیا ہے - از فیصل عظیم فیصل

    ہائے ہائے سالی نیت کا ہی تو سارا بکھیڑا ہے یہ کیسے صاف کریں اس کو کیسے صیقل کریں کوئی بتا سکتا ہے؟؟؟
  13. عظیم اللہ قریشی

    ٹیلی پیتھی کیا ہے - از فیصل عظیم فیصل

    نایاب بھائی ظاہری سی بات ہے کہ یہ علوم اپنی انا کو مزید بلند کرنے اور رعب داب جمانے کے لیئے ہی استعمال کیئے جاتے ہیں۔ فیس بک پر ایک صاحب دوست بنے پھر سکائپ فرینڈ بن گئے پھر موبائل فرینڈ بن گئے اب جناب گھر بھی آن پہنچے ہیں ساری دنیا چھان ماری ہے حضرت نے عجیب و غریب قسم کی چلہ کشیاں کی ہوئی ہیں...
  14. عظیم اللہ قریشی

    جشن عید میلاد النبی بدعت نہیں

    عبدالرزاق قادری آپ کے دل کا زور بہت زیادہ ہے ۔۔۔ اب دو جواب۔۔۔ اور ہاں عیسیٰ علیہ السلام کی قوم تو موجود ہے جو کہ 25دسمبر کو کرسمس کا دن مناتی ہے۔۔۔ اب ایسا کریں کہ کچھ ایسی کرامت دیکھائیں کہ باقی انبیاء کی اقوام کو آپ زندہ کردیں کیونکہ سرپھرے کو یہ نہیں پتہ کہ باقی اقوام مٹ چکی ہیں اب آپ یا تو...
  15. عظیم اللہ قریشی

    انٹرویو چائے نیلم کے ساتھ

    بہت عمدہ بٹیا بہت ذہانت اور حاضر جوابی سے جوابات دیئے ہیں اللہ آپ کی مشکلات اور پریشانیاں دور فرمائیں ۔آمین
  16. عظیم اللہ قریشی

    ٹیلی پیتھی کیا ہے - از فیصل عظیم فیصل

    فیصل عظیم فیصل صاحب بہت عمدہ تحریر ہے۔ لیکن یہ فورم اس قسم کے علوم کے لیئے موزوں نہیں ہے ادھر لوگ ان علوم کا مذاق اڑاتے ہیں۔ میری اکثر مصر اور مراکش کے شیوخ سے بات چیت چلتی رہتی ہے وہ مجھے جو بھی رمز بتاتے ہیں تو پہلے حلف لیتے ہیں کہ اس کو صرف اہل کے حوالے کروگے میں نے ایک مرتبہ پوچھا کہ آپ ایسا...
  17. عظیم اللہ قریشی

    ٹائپنگ سپید (لکھنے کی رفتار) بڑھانے کا سوفٹوئیر

    سید فاران اختر صاحب میری اسپیڈ 55 یا 60 ہوگی تو کیا مجھے بھی اس کو استعمال کرنا چاہیے؟؟؟؟
  18. عظیم اللہ قریشی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    نمبر دو یوسف صاحب کچھ خدا کا خوف کریں اور ایڈمنز نے جو اوپر جلی حروف میں جگ مگ کرتا لکھ دیا ہے کہ طاہر القادری کا پیچھا چھوڑ دیں کیوں اس سے محفل کا حسن گہنا اٹھتا ہے۔ اور بھی غم ہیں زمانے میں طاہر القادری کے سوا راحتیں اور بھی ریاض کی راحت کے سوا
  19. عظیم اللہ قریشی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    شمشاد صاحب میں نے جو بات کی ہے وہ آپ کی سمجھ شریف سے بلند ہے اس لیئے آپ سے کوئی گلہ نہیں ہے۔ قارئین کو بتاتا چلوں کہ اس وقت ہمارے میڈیا پر تین طرح کا پیسہ برستا ہے ایک ڈالر نمبردو تومان اور نمبر تین ریال میرا چارہ کہنے کا مقصد اس معنی میں تھا۔
Top