نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    منفرد نام

    فارقلیط صاحب یہ ایک بیماری کا نام ہے اور یہ بیماری ہمارے معاشرے میں مؤجود ہے تو پھر اس کا ذکر کیوں نہ کیا جائے۔ میرا چھوٹا بھائی خود اس کا مریض رہا ہے اللہ کا فضل ہوا اور شادی کے بعد وہ اس بیماری سے چھٹکارا پاگیا۔
  2. عظیم اللہ قریشی

    منفرد نام

    ایک شاعر گزرا ہے چرکین اس کے بارے میں کیا خیال ہے ؟؟؟؟
  3. عظیم اللہ قریشی

    نور سحر کے دانت آ رہے ہیں ماشاءاللہ

    @خرام شہزاد خرم ماشاء اللہ بہت پیاری بچی ہے بہت نصیبوں والی لگتی ہے۔ باقی اس موقع پر خیال کریں اکثر بچے ضدی ہوجاتے ہیں اس کو رونے نہ دیں
  4. عظیم اللہ قریشی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    محمود احمد غزنوی صاحب آپ بین بجاتے رہیں یہ بھینسیں آپ کے قابو میں نہیں آنے کی کیونکہ ان کو جو چارہ آتا ہے وہ میڈ ان نجد ہے۔
  5. عظیم اللہ قریشی

    منفرد نام

    دراصل میرے بچوں کے نام ایسے ہیں کہ ہر کوئی کہتا ہے کہ یہ نام ہم نے کبھی نہیں سنے ہیں بہرحال دیان کا مطلب ہے غالب بہت غالب یہ غالب کی سپر لیٹو ڈگری ہے یعنی کہ جیسے گڈ بیٹر بیسٹ یعنی بہ بہتر بہترین لغت نامہ دہ خدا میں دیکھ سکتے ہیں آپ نے بالکل درست کہا فردان بے مثال کو کہتے ہیں دراصل یہ نام بالکل...
  6. عظیم اللہ قریشی

    سندباد جہازی کے حیرت انگیز سفر

    اس کا کیا مطلب ہے Google Transliteration"؟؟؟؟ یار اسی طرح الف لیلہ بھی ہے میرے پاس مؤجود ہے کوئی اس کو لکھ دے یار مزا آجائے گا۔
  7. عظیم اللہ قریشی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    غزنوی جی صفائی اس تناظر میں ہونی ہے کہ اس خطہ میں غزوہ ہند منعقد ہوتی ہے تو اس سے پہلے صفائی تو ہوگی کیا یہ گندے کرپٹ لوگ غزوہ ہند میں شرکت کریں گے کبھی نہیں واللہ کبھی بھی نہیں
  8. عظیم اللہ قریشی

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    عاطف بٹ صاحب مجھے آپ نے ٹیگ کیا ہے مہربانی جناب میں کیا لکھوں میرے دل سے تو طاہر القادری کے لیئے دعا ہی نکلتی ہے جو کہ قوم کو جگا گیا جس کی وجہ سے سارے لٹیرے چور کرپٹ لوگ اکھٹے ہوگئے جس کو ساری قوم نے دیکھ لیا اب آپ کے دل و دماغ پر تعصب کی پرچھائیں ہیں تو بندہ کیا کرسکتا ہے۔ کم از کم طاہر...
  9. عظیم اللہ قریشی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    اجی محمود احمد غزنوی صاحب طاہر القادری اور جاوید چوہدری تو بہت کم عقل لوگ ہیں وہ اس قوم کو ہوشیار اور بیدار کرنا چاہتے ہیں جن کو اپنی سمت کا علم ہی نہیں ہے دوسرا ہماری قوم میں تعصب کی بھی نجدی پٹیاں بہت ہیں بلکہ اب تو سنا ہے کہ میڈ ان نجد عینک ملتی ہے۔ صفائی اس قوم کا مقدر بن گئی ہے اس کے بغیر...
  10. عظیم اللہ قریشی

    منفرد نام

    میرے دو بیٹوں کے نام ہیں دیان اور فردان کسی کو مطلب معلوم ہیں ؟؟؟؟؟
  11. عظیم اللہ قریشی

    منفرد نام

    دراصل یہ بہت مشکل کام ہوتا ہے کہ نام کو ہجری سے تطبیق و ترتیب و مربوط کیا جاوے میرے پاس بہت سارے لوگ بچوں کے نام رکھوانے کے لیئے آتے ہیں ۔ کبھی کبھی کوئی ادبی شخصیت ایسی فرمائش بھی کردیتی ہے تو پھر بہت کوفت ہوتی ہے۔ گلالے بنیادی طور پر پشتو بولنے والے لوگ رکھتے ہیں کیونکہ پشتو تلفط میں گلِ لالہ...
  12. عظیم اللہ قریشی

    شاہ نیاز کافرِ عشق ہوں میں بندۂ اسلام نہیں - حضرت شاہ نیاز بریلوی

    در کفِ جامِ شریعت در کف سندان عشق ہرہوسنا کہ نداند جام سندا باختن
  13. عظیم اللہ قریشی

    جمہوریت مارچ (انقلابِ پاکستان)

    کس منور حسن کی بات کرتے ہو وہ منور حسن جو الیکشن میں حصہ نہ لینے کے باؤجود کل نواز شریف کے پہلو میں کھڑا ہوا تھا مجھے تو جماعت اسلامی سے نفرت ہوگئی ہے۔ چھوٹے ذہن و دماغ کے لوگ جن میں یہ بونا منور حسن بھی شامل ہے یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے قاضی حسین احمد جیسے انقلابی لیڈر کو ضائع کردیا۔
  14. عظیم اللہ قریشی

    جمہوریت مارچ (انقلابِ پاکستان)

    اللہ کرے کہ اس ملک میں وہ بہار اترے کہ جسے اندیشہ زوال نہ ہو
  15. عظیم اللہ قریشی

    مولانا جلال الدین رومی

    نیلم بہت بھاگوان بچی ہے لیکن قلم کا استعمال ایک الگ فن ہے اور پھر ایسی حکایات کا بیان کرنا انتہائی ہوشمندی اور الفاظ کے چناؤ کا متقاضی ہے۔ اصل واقعہ کچھ اسطرح ہے کہ اللہ اکبر کچھ اشعار یاد آگئے ذہن سے نکل نہ جائیں اس لیئے پہلے لکھ دیتا ہوں کسی زمانے میں اقبال کی اسرار و رموز میں پڑھے تھے اچانک...
  16. عظیم اللہ قریشی

    کھیل : عبداللہ طارق سہیل

    اچھا غزنوی جی مجھے تو پتہ ہی نہیں تھا ہممم اب پتہ چلا اوہ آئی سی
  17. عظیم اللہ قریشی

    کھیل : عبداللہ طارق سہیل

    وہ صوفی محمد تھا اور یہ طاہر القادری ہے دونوں میں فرق ہے وہ ٹرپل ایجنٹ تھا اور ڈاکٹر صاحب کسی کے ایجنٹ نہیں ہیں میری تازہ ترین معلومات کے مطابق۔ کم عقل پرفیسر مظہر کو اتنا پتہ نہیں کہ شیطان ملک کا اپنا کیا حال ہونے والا ہے ۔۔۔۔۔ یوسف-2 صاحب پتہ نہیں آپ کا ڈاکٹر صاحب کے ساتھ کیا خدا واسطے کا بیر...
  18. عظیم اللہ قریشی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    میں تو آپ کو بہت ہوشیار بندہ سمجھتا تھا لیکن آپ تو ۔۔۔۔۔۔ خیر بہرحال۔۔۔۔ ایک بندہ افغانسان کا ایک وار لارڈ میرے سامنے مارا گیا تھا۔۔۔۔ وہ بلٹ پروف گاڑی میں جارہا تھا اس پر اچانک فائرنگ ہوگئی لیکن گولیاں اس پر اثر نہیں کررہی تھیں پھر راکٹ لانچر سے گاڑی کو اڑا دیا گیا ۔۔۔لیکن بہرحال یہ اشارے...
  19. عظیم اللہ قریشی

    شعور اور لاشعور

    شعور ہوشیاری کی کیفیت کو کہتے ہیں۔ لاشعور سوئی ہوئی حالت کو کہتے ہیں۔ کافی عرصہ پہلے کی بات ہے میں کالام گیا وہاں پر رات کو تقریبا 12 بجے ہم پہنچے تو کالام سے تھوڑا پہلے ایک ہوٹل آتا ہے اس ہوٹل کے پاس ہم لوگ چائے کے لیئے اترے میں پیچھے بستروں پر سویا ہوا تھا میں اتر پیشاب کیا اور پھر سوگیا۔...
Top