محمود احمد غزنوی جی بہت پراثر تحریر ۔۔۔ پڑھ کر آنکھوں میں آنسو آگئے ۔۔۔ میری والدہ اور والد دونوں حیات ہیں ۔۔۔۔ میں کمینہ اپنی مصروفیات میں اتنا مگن ہوں کہ ان کو یکسر فراموش ہی کربیٹھا ہوں ۔۔۔۔ آپ کی تحریر نے آنکھیں کھول دیں ۔۔۔۔ جی چاہتا ہے کہ دونوں کی خوب خدمت کروں تاکہ بعد از جدائی دل میں...