تکنیکی چیزوں کے بارے میں تو کوئی خاص معلومات نہیں۔ اصل میں اس ٹرپ کی کافی تصاویر ہینڈی ویڈیو کیم، جس میں چھوٹی کیسٹ ڈلتی تھی، سے بھی لی گئیں تھیں۔ اس میں سٹل فوٹو گرافی کی آپشن بھی دستیاب تھی۔ کیونکہ اس کیمرہ میں میموری کارڈ موجود نہیں تھا۔ اس لیے بعد ازاں انہیں سکرین ڈسپلے سے سیل فون کے...