نتائج تلاش

  1. La Alma

    ہو کوئی تدبیر، خوئے یار سمجھیے

    بہت شکریہ! ہم نے بھی اسی لیے اس بحر کا انتخاب کیا ہے کہ کوئی اور کچھ سمجھے یا نہ سمجھے، بحر ہی سمجھے۔:)
  2. La Alma

    پندرہویں سالگرہ آپ کے پاس موجود پرانی اشیاء

    ہمارے پاس یہ کچھ چابیاں محفوظ ہیں جو بزرگوں سے چلی آ رہی ہیں۔ ان کےقفل تا حال نامعلوم ہیں۔ ہم تو یہی امید لگائے بیٹھے ہیں کہ ممکن ہے یہ کسی خزانے کی چابیاں ہوں۔
  3. La Alma

    ہو کوئی تدبیر، خوئے یار سمجھیے

    بحر ہے منسرح مثمن مطوی منحور مفتَعِلن فاعلاتُ مفتَعِلن فِع غالب کی ایک یہ غزل سرچ کرنے پر ملی ہے۔ آ، کہ مری جان کو قرار نہیں ہے - مرزا اسد اللہ خان غالب - منسرح مثمن مطوی منحور - غزل
  4. La Alma

    ہو کوئی تدبیر، خوئے یار سمجھیے

    سر، پسندیدگی کے لیے بہت شکر گزار ہوں۔ جزاک اللہ اصلاح کے ضمن میں آپ سب کی تجاویز میرے لیے نہایت قیمتی ہیں۔ زمرہ چونکہ پابند بحور شاعری کا ہے، اس لیے میں نے اصل مراسلے میں ہی ترمیم کردی ہے۔
  5. La Alma

    ہو کوئی تدبیر، خوئے یار سمجھیے

    آپ کا خاص طور پر شکریہ کہ آپ نہ صرف تبصرہ فرماتے ہیں بلکہ اپنے قیمتی مشوروں سے بھی نوازتے ہیں۔یقینا آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔ گر نہ سمجھ آئے، بار بار سمجھیے” اس مصرعے کے متعلق آپ کی بات پہلے تو “سمجھ نہیں آئی” لیکن بار بار سمجھنے پر “سمجھ میں آگئی”۔:) محاورے کی رو سے یہ واقعی فصیح...
  6. La Alma

    پندرہویں سالگرہ محفلین کی شاعری اور تحاریر سے سجے پوسٹرز

    بہت عمدہ ! لاریب اخلاص، میرے لیے آپ کی اتنی پر خلوص کوشش کا بہت شکریہ۔ خوش رہیے:)
  7. La Alma

    ہو کوئی تدبیر، خوئے یار سمجھیے

    ہو کوئی تدبیر، خوئے یار سمجھیے گر نہ سمجھ آئے، بار بار سمجھیے یہ دلِ صد ناز، تار تار سمجھیے راہِ محبت ہے خاردار، سمجھیے! بسکہ ہیں نادان ہم، جو کچھ بھی نہ سمجھے آپ ذرا ٹھہرے ہوشیار، سمجھیے! آتشِ نوکِ قلم سے ہیں سیہ اوراق خامہ سمجھیے، کہ اب شرار سمجھیے کھل نہ سکا ہم پہ رازِ عالمِ ہستی فہم ہے...
  8. La Alma

    وَأَن تَصُومُوا خَيْرٌ لَّكُمْ إِن كُنتُمْ تَعْلَمُونَ. اور اگر سمجھو تو روزہ رکھنا ہی تمہارے حق...

    وَأَن تَصُومُوا خَيْرٌ لَّكُمْ إِن كُنتُمْ تَعْلَمُونَ. اور اگر سمجھو تو روزہ رکھنا ہی تمہارے حق میں بہتر ہے_ (البقرہ)
  9. La Alma

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اردو محفل
  10. La Alma

    کیوں ہے گلہ خدا کو، تراشے جو چند بُت / ہے کائنات آپ صنم خانہء خیال

    کیوں ہے گلہ خدا کو، تراشے جو چند بُت / ہے کائنات آپ صنم خانہء خیال
  11. La Alma

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کلمہء اخلاص
  12. La Alma

    دیئے گئے شعر کی دھنائی کریں

    شاعر بچپن سے ہی کھسکا ہوا تھا۔ اسے بھولنے کی بیماری بھی تھی۔ لیکن اس بار تو حد ہو گئی۔ بیوی نے دہی لینے کے لیے بھیجا تو جھاڑو لے آیا۔ اب اسی جھاڑو سے شاعر کی دھنائی ہو رہی ہے تو وہ بیوی کو منانے کے لیے یہ شعر پڑھ رہا ہے۔
  13. La Alma

    دیئے گئے شعر کی دھنائی کریں

    وائے ! واں بھی شورِ محشر نے نہ دم لینے دیا لے گیا تھا گور میں ذوقِ تن آسانی مجھے
  14. La Alma

    دیئے گئے شعر کی دھنائی کریں

    گھر کی ملازمہ چوروں کے ساتھ ملی ہوئی تھی۔ آدھی رات کو اس نے گھر کا پچھلا دروازہ کھول دیا۔ لیکن چور کسی اور گھر کا صفایا کر کے چلے گئے۔
  15. La Alma

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    لفظ اردو کا ہی ہونا چاہیے
  16. La Alma

    دیئے گئے شعر کی دھنائی کریں

    اگلا شعر ہر آدمی میں ہوتے ہیں دس بیس آدمی جس کو بھی دیکھنا ہو کئی بار دیکھنا
  17. La Alma

    دیئے گئے شعر کی دھنائی کریں

    شاعر کہہ رہا ہے کہ اب دیسی مٹھائی کی دکان سے ولایتی چاکلیٹ بھی ملے گی۔
Top