نتائج تلاش

  1. La Alma

    کپڑے یا کپڑوں کے لیے شاعرانہ متبادل الفاظ؟

    خلعت یا پوشاک وغیرہ کو قدموں میں نہیں بچھایا جاتا۔ غالیچہ یا اس کی طرز کا کوئی اور متبادل شاید بہتر رہے گا۔
  2. La Alma

    سوچ کا سفر ---------تبصرہ جات لڑی

    نور وجدان ‎آپ اپنی سوچ کا سفر ضرور جاری رکھیے ۔کوئی شک نہیں کہ علم کی کھوج میں آپ کی لگن سچی اور جستجو خالص ہے. آپ کی تحریروں میں عشق حقیقی کا رنگ جھلکتا ہے. قلم پر دسترس بھی خوب ہے. سوچوں پر پہرے نہیں بٹھائے جا سکتے , نہ ہی خیالات پر بند باندھنا ممکن ہے. آپ لکھتی رہیے اور سب کے ساتھ شئیر بھی...
  3. La Alma

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہری بات ہے۔آپ کی ذرا سی غلط ترتیب نے لڑی میں ہلچل مچا دی۔
  4. La Alma

    صدا

    کیا جو لب پہ آ جائے وہ آواز ، اور جو ان کہا رہ جائے وہ صدا ہے؟
  5. La Alma

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شکر ہے یہاں کچھ تو ہلچل ہوئی۔
  6. La Alma

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دم بخود ہیں ہم اس لڑی کا چلن دیکھ کر۔۔۔
  7. La Alma

    تاسف نبیل بھائی کے والد کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ ان کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے۔ آمین۔
  8. La Alma

    لائیو آن لائن مشاعرہ

    فیض کلچرل فاؤنڈیشن برطانیہ کے زیر اہتمام آن لائن مشاعرہ جاری ہے۔ جو احباب دلچسپی رکھتے ہیں اس لنک پر مشاعرہ براہ راست دیکھ سکتے ہیں۔ لنک درج ذیل ہے۔ Faiz Cultural Foundation, UK Public Group | Facebook
  9. La Alma

    سپینش میں ہے۔ چند ایک الفاظ سے شناسائی تو سبھی کو ہوتی ہے۔

    سپینش میں ہے۔ چند ایک الفاظ سے شناسائی تو سبھی کو ہوتی ہے۔
  10. La Alma

    اردو اور انگریزی کے علاوہ دیگر زبانوں کے ساتھ تو ہم نہایت مؤدب ہیں۔۔۔ہمیں آتی ہی نہیں :)

    اردو اور انگریزی کے علاوہ دیگر زبانوں کے ساتھ تو ہم نہایت مؤدب ہیں۔۔۔ہمیں آتی ہی نہیں :)
  11. La Alma

    حرمتِ رسول ﷺ

    محترمہ سیما صاحبہ! بالا تبصرہ آپ کے ذاتی خیالات پر مبنی ہے، یا پھر آپ نے غازی علم الدین پر یہ مضمون کہیں سے نقل کیا ہے؟ موخر الذکر کی صورت میں رائٹر کا نام بھی لکھ دیجئے ۔ ورنہ اصل لکھاری کے ساتھ زیادتی متصور ہو گی اور ایسا کرنا سرقہ کہلائے گا۔ بہت شکریہ !
  12. La Alma

    still tell the tale, The enchanting tale, the tale of pleasing woe/ John Keats

    still tell the tale, The enchanting tale, the tale of pleasing woe/ John Keats
  13. La Alma

    حرمتِ رسول ﷺ

    گزشتہ کچھ عرصے سے ناموسِ رسالت کے نام پر جو خون ریزی کا سلسلہ چل نکلا ہے، وہ انتہائی تشویش ناک ہے۔ خدا جانے اب یہ کہاں جا کر رکتا ہے۔قرائن تو یہی بتا رہے ہیں کہ ادھر کسی فاسق و فاجر کے منہ سے کوئی توہین آمیز جملہ نکلا ، وہیں اس کو واجب القتل قرار دے دیا گیا۔ خدا بھی نافرمان قوموں کو اس...
  14. La Alma

    ایک جملہ کے لطائف

    اس کا مطلب ہے استخارہ صحیح تھا۔ مزید “ تین بار “ کے لیے ناں نکلا ہو گا۔
  15. La Alma

    بدترین دہشت گردی وہ ہوتی ہے جو مذہب کے نام پر ، ناحق کی جائے۔

    بدترین دہشت گردی وہ ہوتی ہے جو مذہب کے نام پر ، ناحق کی جائے۔
  16. La Alma

    وزیر اعظم نے ملک کا سیاسی نقشہ جاری کردیا

    اس موقع پر نئے ترانے کا والیوم بھی فل کر دینا چاہیے۔ تاکہ اس کی تھرتھراہٹ سے دہلی بھی سرک کر پاکستان میں شامل ہو جائے۔
  17. La Alma

    ہو کوئی تدبیر، خوئے یار سمجھیے

    نور وجدان، صحیح رہنمائی تو اساتذہ کرام ہی کر سکتے ہیں لیکن گمان غالب یہی ہے کہ درست تلفظ فعولن کے وزن پر ہی ہے۔ شاید فاعلن کے وزن پر بھی مستعمل ہو کیونکہ عروض ڈاٹ کام اس املاء کے ساتھ بر وزن فاعلن ہی بتا رہا ہے۔ اس سےپہلے میں نے اپنی کسی غزل میں “سمجھیے “ کو فاعلن کے وزن پر برتا تھا جسے...
  18. La Alma

    اور یہ دس دن ذی الحجہ کا ابتدائی عشرہ ہے۔

    اور یہ دس دن ذی الحجہ کا ابتدائی عشرہ ہے۔
  19. La Alma

    ”حق سبحانہ وتعالیٰ کو ان دس دنوں سے زیادہ محبوب اور کوئی دن نہیں، لہذا تم ان دنوں میں کثرت سے...

    ”حق سبحانہ وتعالیٰ کو ان دس دنوں سے زیادہ محبوب اور کوئی دن نہیں، لہذا تم ان دنوں میں کثرت سے تسبیح تحمید اور تہلیل کیا کرو“(طبرانی)
Top