نتائج تلاش

  1. La Alma

    مگن اپنی ہی دھن میں ۔۔۔

    ممنون ہوں۔ تھاپ پر تھوڑی ریاضت ہو گی تو سُر نہیں اٹکے گا۔ :) “ تال “ سے تبدیل کرنے میں بھی مضائقہ نہیں تھا لیکن درحقیقت یہاں مقصود، وہ مخصوص لے یا آواز ہے جو کسی ضرب سے پیدا ہوتی ہے۔لوح یا ورق پر قلم کا چلنا، اک ضرب یا تھاپ کے مماثل ہی ہے۔
  2. La Alma

    مگن اپنی ہی دھن میں ۔۔۔

    شکریہ۔
  3. La Alma

    مگن اپنی ہی دھن میں ۔۔۔

    بہت شکریہ! جزاک اللہ۔
  4. La Alma

    مگن اپنی ہی دھن میں ۔۔۔

    سپاس گزار ہوں۔
  5. La Alma

    مگن اپنی ہی دھن میں ۔۔۔

    آداب!
  6. La Alma

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    انسائیکلوپیڈیا
  7. La Alma

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    ہمارے قبضے میں بھی ایک جن تھا، جسے ہم نے انسان بنا دیا ہوا ہے۔ :)
  8. La Alma

    مگن اپنی ہی دھن میں ۔۔۔

  9. La Alma

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ل ب "ف" و م ک "ح" ش ا ج
  10. La Alma

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    خلیل جبران
  11. La Alma

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    متقابلیست؟
  12. La Alma

    اگر دنیا سے پیہم اس طرح انکار ہو جائے

    عمدہ کاوش ہے۔ کسی اور طرح کہیں تو شاید زیادہ بہتر ہو۔ پہلا خیال ذہن میں یہی آتا ہے کہ جیسے روئے سخن خدا لی طرف ہو۔ حالانکہ شاعر نے بے کاری کا لفظ اپنے لیے استعمال کیا ہے۔
  13. La Alma

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بہت شکریہ سیما جی ! حسن اتفاق دیکھیے، میں اس وقت چائے ہی پی رہی ہوں۔ :)
  14. La Alma

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ص ہ آ "ن" ف گ ہ "ف" ر ی کامے والے لفظ درست جگہ پر ہیں۔
  15. La Alma

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    خامہ فرسائی
  16. La Alma

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سارے تماشے ختم ہوئے لوگ جا چکے اک ہم ہی رہ گئے جو فریب سحر میں ہیں آشفتہ چنگیزی
  17. La Alma

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ایک آسان مفرد لفظ ھ ا ی ں ٹ ن ک ا ء
  18. La Alma

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    غبار ایام
  19. La Alma

    کہیں کہیں طبیعیاتی اصولوں کا اطلاق نہیں بھی ہوتا۔ خالی الذہنی کی کیفییت ایسی ہی ہوتی ہے۔

    کہیں کہیں طبیعیاتی اصولوں کا اطلاق نہیں بھی ہوتا۔ خالی الذہنی کی کیفییت ایسی ہی ہوتی ہے۔
Top