تحریکِ آزادیِ کشمیر کا تقابل ہندوستان اور پاکستان میں دوسری علیحدگی پسند تحریکوں اور دیگر تنظیموں سے نہیں کیا جا سکتا۔ اقوام متحدہ نے کشمیریوں کے حقِ خود ارادیت کو نہ صرف تسلیم کیا ہوا ہے بلکہ خود بھارت کے وزیراعظم جواہر لال نہرو نے بھی اس بات کی یقین دہانی کرائی تھی کہ کشمیریوں کو استصوابِ رائے...