تا حال COVID-19 کے حوالے سے کوئی ویکسین منظر عام پر نہیں آئی۔ ایسے حالات میں Passive Immunity کی طرف پیشرفت کافی خوش آئند معلوم ہو رہی ہے۔ جو افراد اپنے ہی مدافعاتی نظام کے تحت اس وائرس سے صحتیاب ہو چکے ہیں، ان کے خون میں قدرتی طور پر اس مرض کے خلاف کچھ اینٹی باڈیز بھی پیدا ہوئی ہیں ۔ اگر...