جو مرد حضرات اس بات کو غیر شرعی خیال کرتے ہیں کہ عورت گھر کی چار دیواری سے باہر نکل کر ملازمت کرے تو اس کا بس ایک ہی حل ہے کہ وہ پڑھی لکھی لڑکی سے شادی ہی نہ کریں۔
سمپل از دیٹ۔
نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری۔
رہا بچوں کی تربیت کا سوال، تو کم تعلیم یافتہ خواتین بھی نہایت اچھی مائیں ثابت ہو...