نتائج تلاش

  1. La Alma

    بے سمتی بھی ایک سمت ہے۔

    بے سمتی بھی ایک سمت ہے۔
  2. La Alma

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مفرد لفظ ی ط ط ق ن ہ س ن
  3. La Alma

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جعفر طیار
  4. La Alma

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    پہلے کوشش تو کیجئے۔
  5. La Alma

    اف یہ سوالات.........................!!

    مجھے ایک ہی سوال بہت برا لگتا ہے اگر کوئی پوچھے کہ آپ کی عمر کیا ہے۔ سوال سے بھی زیادہ، سوال پوچھنے والا برا لگتا ہے۔ ;)
  6. La Alma

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بہت شکریہ! اگلا لفظ یہ ہے۔ مرکب لفظ ہے۔ ہ ص ص م ص خ ق ر ء ت
  7. La Alma

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    اوپر پہنچ بھی گئے تو وہاں آکسیجن کی عدم موجودگی میں دل بیچارہ کیا کرے گا۔ ایسے ملکوتی راز پانے کے لیے قلب کی نہیں، "ملک" کی ضرورت ہو تی ہے وہ بھی ملک الموت کی۔۔۔:) ہم بھی کر لیں گے ، ایسی بھی کیا جلدی ہے۔ پہلے روح کو پرواز تو کرنے دیں۔:)
  8. La Alma

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    خریداری؟
  9. La Alma

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    آپ کے لنک پر کشش ثقل ، سوری کسی آسیب کا سایہ ہو گیا ہے ۔ مجھ سے کھل نہیں رہا۔ کوئی دم درود پڑھ کر کھولنے کی کوشش کرتی ہوں۔ :)
  10. La Alma

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    انہوں نے حال میں ہی کہیں قرار پکڑا ہو گا۔ ہمارے زمانہء طالب علمی میں تو تیرتے تھے۔ :)
  11. La Alma

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    ایسی تسبیح، ذکر و اذکار کی ذیل میں آئے گی اور یہ شعوری سطح پر کی جاتی ہے۔ تسبیح سے پاکی حاصل کرنا، نفس کی پاکیزگی اور طہارت کے معنوں میں لیا جائے گا۔ جس تسبیح کا یہاں مذکور ہے وہ ایک میکانکی عمل ہے جو ایک مربوط قدرتی نظام کے تابع ہے۔ کہنے کو ہر مادی شے کا ذرہ ذرہ ہی تسبیح خواں ہے ۔ یہی تسبیح...
  12. La Alma

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    مہذب معاشروں میں جنسی امتیاز کی کوئی گنجائش نہیں۔ مرد ازلوں سے بزعم خود اپنی عظمت کا معترف رہا ہے۔ جنسی برتری ثابت کرنے کے لیے مذہب سے ایسے جواز اور مثالیں پیش کرنا کوئی تعجب کی بات نہیں۔ اس کی تاریخ صدیوں پرانی ہے۔ اس پر بحث و تمحیص بھی لاحاصل ہے۔ کوئی بھی ذی شعور شخص، صنفی اعتبار سے مرد...
  13. La Alma

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    ٹیسلا اور جناب اعلی حضرت, شاید ائیر ٹریفک بڑھانے کے چکروں میں ہیں۔ ہواؤں میں تیرنا اور پانیوں میں اڑنا تو بڑی دور کی بات ہے، پہلے انسان زمین پر صحیح طرح سے چلنا تو سیکھ لے۔ اگر ٹیسلا واقعی انسانوں کی برابری کا قائل تھا تو پھر یہ ذیل میں کیا ہے؟ آپ نے ان آیات سے یہ نتیجہ کیسے اخذ کر لیا کہ...
  14. La Alma

    کہیں سے کوئی پیراگراف اٹھایا۔اس میں چند ایک لائینیں اپنی طرف سے شامل کیں اور پھر تبصرہ ارسال...

    کہیں سے کوئی پیراگراف اٹھایا۔اس میں چند ایک لائینیں اپنی طرف سے شامل کیں اور پھر تبصرہ ارسال کر دیا۔
  15. La Alma

    ‎سرقہ نویسی یعنی سرقے پر مبنی تحریر، کسی کے لکھےہوئےکو اپنا بنا کرپیش کرنا. آج کل محفل پر کاپی...

    ‎سرقہ نویسی یعنی سرقے پر مبنی تحریر، کسی کے لکھےہوئےکو اپنا بنا کرپیش کرنا. آج کل محفل پر کاپی پیسٹ جوابی تبصروں کی بھر مار ہے۔
  16. La Alma

    اردو محفل کا معیار برقرار رکھنے کے لیے انتظامیہ یا مدیران کو لازمی چیک رکھنا چاہیے کہ کہیں کوئی...

    اردو محفل کا معیار برقرار رکھنے کے لیے انتظامیہ یا مدیران کو لازمی چیک رکھنا چاہیے کہ کہیں کوئی سرقہ نویسی تو نہیں ہو رہی۔
  17. La Alma

    محاورے کی تلاش

    آپ ایسا کریں کہ ایسے شخص کی “ایک کان سے سنیں دوسرے سے نکال دیں”۔ آپ کے لیے یہ محاورہ زیادہ بہتر رہے گا۔
  18. La Alma

    محاورے کی تلاش

    ایسے موقع پر یہ مصرع بھی پڑھا جا سکتا ہے۔ “تجھ کو پرائی کیا پڑی، اپنی نبیڑ تُو” (ذوق)
  19. La Alma

    میرے پسندیدہ اشعار

    طلاق یافتہ ہو یہ ضروری نہیں۔ اکثر خواتین کو ان کے اپنے نام کی بجائے ان کے شوہروں کے نام سے پکاراجاتا ہے۔ جیسے مسز ۔۔۔ وغیرہ وغیرہ۔ کچھ مواقع پر یہ بات ایسی عجیب نہیں لگتی۔ لیکن زیادہ حیرت اس وقت ہوتی ہے جب خواتین بھی اپنی جان پہچان والی دوسری خواتین کوان کے اصل نام کی بجائے ان کے شوہروں کے...
Top