نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد اللہ نے ہادیہ کو دیا ایک گڈا

    محمد عبد الرافع بہتر رہے گا۔ اللہ تعالیٰ کے ناموں کے ساتھ عبد لگانا بہتر ہے۔ محمد تو نبیﷺ کے ساتھ نسبت جوڑنے کے لیے لگایا جاتا ہےتو وہ اس کے ساتھ بھی لگ سکتا ہے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    غلطی ہائے مضامین: گنتی میں بے شمار تھے کم کر دیے گئے ٭ ابونثر

    گنتی میں بے شمار تھے کم کر دیے گئے ابونثر (احمد حاطب صدیقی) ٭ صاحبو! یہ ذکرہے پچھلی صدی کی ساتویں دہائی کا۔ اور اے عزیزو! یہ نہ جانو کہ اِس دنیا میں بس ایک ہم ہی ’دقیانوس‘ رہ گئے ہیں۔ اب کے برس اکیس برس کی عمر کو پہنچ جانے والے یا اس سِن سے سِوا عمر جتنے لوگ ہیں، سب کے سب پچھلی صدی کے لوگ ہیں۔...
  3. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ 2021

    چلو مقابلہ کر کے جیتے تو افسوس نہ ہوا۔
  4. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ 2021

    ‏رضوان اس سال اب تک ٹی 20 انٹرنیشنلز میں 13 میچز، 6 ناٹ آؤٹ (اوپنر)، 706 رنز، 100.85 اوسط 140 سٹرائک ریٹ
  5. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ 2021

    رضوان کی اس سال کی ٹی 20 انٹرنیشنل رنز اوسط 100.85 ہو گئی ہے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ 2021

    کتنے اوورز میں ہدف مکمل ہو گا؟
  7. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد عید الاضحی مبارک ۔ 1442ھ

    آج عید منانے والے تمام احباب کو عید مبارک
  8. محمد تابش صدیقی

    لڑاٸ

    بار بار سمجھانے کے باوجود آپ اسی زمرہ میں پوسٹ کر رہے ہیں۔ زمرہ کا نام سے باآسانی معلوم ہو جاتا ہے کہ لڑی کس زمرہ میں پوسٹ کی جائے۔ اور اگر محض ایک حدیث یا آیت پوسٹ کرنی ہے تو آج کی حدیث اور آج کی آیت کے نام سے لڑیوں موجود ہیں، انھی میں کمنٹ کر دیجیے۔ آپ تمام لڑیاں ذکرِ محفلین زمرہ میں پوسٹ کر...
  9. محمد تابش صدیقی

    لڑاٸ

    یہاں آپ کو بتایا گیا تھا۔ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد اللہ نے ہادیہ کو دیا ایک گڈا

    ماشاء اللہ بہت مبارک ہو ہادیہ بہن۔ اللہ تعالیٰ نیک اور صالح بنائے، اور خوشیوں بھری صحت مند زندگی عطا فرمائے۔ آمین
  11. محمد تابش صدیقی

    لائبریری زمرہ کے نئے مدیران: محب علوی اور محمد شعیب

    حالیہ عرصہ میں لائبریری پراجیکٹ دوبارہ فعال ہونے کی وجہ سے لائبریری زمرہ میں ادارتی ضروریات بھی بڑھ گئی ہیں۔ لائبریری کے حوالے سے محب علوی اور محمد شعیب برادران کی خدمات کسی تعارف کی محتاج نہیں ہیں۔ اس لیے مناسب سمجھا کہ ان دونوں احباب کو لائبریری زمرہ کی ادارت کی ذمہ داری سونپی جائے، تاکہ...
  12. محمد تابش صدیقی

    و علیکم السلام! ماشاء اللہ بہت بہت مبارک ہو۔

    و علیکم السلام! ماشاء اللہ بہت بہت مبارک ہو۔
  13. محمد تابش صدیقی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 13( 17 جولائی)

    لڑی بنا دیں۔ اسے مقفل کر دیتا ہوں۔ اور آپ مکالمہ کی صورت میں مجھے نیا مراسلہ بھیج دیا کیجیے گا۔
  14. محمد تابش صدیقی

    میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

    اسے تصاویر میں منتقل کر دیا ہے۔ مشاغل والی لڑی مشاغل والے زمرہ میں شامل کر دیتا ہوں۔
  15. محمد تابش صدیقی

    سولھویں سالگرہ پیروڈی اشعار

    کاغذ کی یہ مہک یہ نشہ روٹھنے کو ہے یہ آخری صدی ہے کتابوں سے عشق کی سعود عثمانی "روغن" کی یہ مہک یہ نشہ روٹھنے کو ہے یہ آخری صدی ہے "پراٹھوں" سے عشق کی
Top