نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ 2021

    فیلڈنگ میں غلطیوں کی گنجائش نہ ہو گی آج۔
  2. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ 2021

    پاکستان کا ٹی ٹوینٹیز انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ سکور لیکن پھر بھی ہار کا ڈر۔ پچ مزیدار اور گراؤنڈ چھوٹا ہے۔ اللہ خیر کرے۔ آمین
  3. محمد تابش صدیقی

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    آپ سے زیادہ اور کسی کے ساتھ مخلص نہیں۔ آپ کے 16 میں 10 ہزار مراسلے انھی کی بدولت ہیں۔
  4. محمد تابش صدیقی

    غلطی ہائے مضامین: تو نے یہ کیا غضب کیا؟ ابونثر

    تو نے یہ کیا غضب کیا؟ ابونثر (احمد حاطب صدیقی) ٭ پچھلا کالم ’بغض‘ کے موضوع پرتھا۔ پورے کالم میں بغض ہی نکالتے رہتے تو شاید سب کو تسکین رہتی۔ مگر ’غضب‘ کا ذکر کرنا غضب ہوگیا۔ کئی احباب کالم پڑھتے ہی غضبناک ہوگئے کہ تم نے یہ کیاغضب ڈھایا؟ غضب خدا کا، غضب کا صرف ایک ہی مفہوم بتایا۔ ارے بھائی! غضب...
  5. محمد تابش صدیقی

    سولھویں سالگرہ صابرہ امین کی انگریزی نظموں پر تبصرہ جات

    مجھے معلوم ہوتا کہ ایک لطیف پیرائے میں کیا گیا دیوان والا کمنٹ کسی بھی قسم کی حوصلہ شکنی کا سبب بن سکتا ہے تو ہرگز نہ کرتا، اور تفصیلی بات رکھ دیتا۔ اس ایکشن کا دور دور تک حوصلہ شکنی سے تعلق نہیں۔ دراصل سالگرہ کے موقع پر مختلف کھیل، سلسلے یا نشستیں ہوتی رہتی ہیں، اب جیسے سالگرہ کے موقع پر کی...
  6. محمد تابش صدیقی

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    کم از کم عدنان بھائی کے حوالے سے تو میں کہہ سکتا ہوں کہ آپ کی بات غلط ہے۔ اس محفل پر عدنان بھائی سے بڑا خدائی خدمتگار کوئی نہیں ہے۔ یقیناً انھوں نے آپ کا مراسلہ نہیں دیکھا ہو گا، ورنہ ضرور جواب دیتے۔ :) عدنان بھائی کے حوالے سے یہ غلط فہمی دور کرنا ضروری سمجھتا ہوں، کہ انھیں ہمیشہ ہر کسی سے مخلص...
  7. محمد تابش صدیقی

    سولھویں سالگرہ صابرہ امین کی انگریزی نظموں پر تبصرہ جات

    وہی، جو کمرے میں بکھری تمام اشیاء کو الماری میں ٹھونس دینے سے حاصل ہوتا ہے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    سولھویں سالگرہ صابرہ امین کی انگریزی نظموں پر تبصرہ جات

    اب اسے بھول جائیں۔ اگلی نظمیں وہاں پوسٹ کیجیے۔ :)
  9. محمد تابش صدیقی

    سولھویں سالگرہ صابرہ امین کی انگریزی نظموں پر تبصرہ جات

    آپ اس لڑی کے پہلے مراسلے پر جائیں، وہاں نظموں والی لڑی کا ربط ہے۔ اسی میں تمام نظمیں موجود ہیں۔
  10. محمد تابش صدیقی

    سولھویں سالگرہ صابرہ امین کی انگریزی نظموں پر تبصرہ جات

    انھوں نے غالباً ایک کا کہا تھا۔ انھیں کیا پتا تھا کہ دیوان آنے والا ہے۔ :)
  11. محمد تابش صدیقی

    فیس بک پر اس طرح کا کشیدہ فونٹ لکھنا ہے

    کیونکہ یہاں جمیل نوری نستعلیق فونٹ استعمال ہوا ہے، اور اس میں تطویل کام نہیں کرتی۔ مزید تفصیلات کے لیے جاسم محمد
  12. محمد تابش صدیقی

    سولھویں سالگرہ صابرہ امین کی انگریزی نظموں پر تبصرہ جات

    اگر لڑیاں انگریزی زمرہ میں ہوتیں تو ویسے ہی رہتیں۔ سالگرہ کی لڑیوں میں سالگرہ سے متعلقہ مواد ہونا چاہیے۔ آپ کی نظموں کا اس سے زیادہ سالگرہ سے تعلق نہ تھا کہ یہ سالگرہ کے موقع پر پیش کی گئیں، لہٰذا ایک لڑی میں یکجا کر دیا گیا۔ :)
  13. محمد تابش صدیقی

    سولھویں سالگرہ صابرہ امین کی انگریزی نظموں پر تبصرہ جات

    کر تو دیا ہے۔ نظموں کی لڑی الگ ہے۔ اس کے ابتدائی مراسلہ میں تبصروں کی لڑی کا لنک ہے۔ اور تبصروں کی لڑی کے ابتدائی مراسلہ میں نظموں کی لڑی کا لنک ہے۔
  14. محمد تابش صدیقی

    الفاظ اور محاورے جو لغات میں نہیں

    انھوں نے ممولا کا معنی نہیں پوچھا۔ بندے سے ممولا کرنے کا معنی پوچھا، جو کہ درست نہیں تھا۔
  15. محمد تابش صدیقی

    الفاظ اور محاورے جو لغات میں نہیں

    میں بھی ایسا ہی کچھ سمجھ کر افسانہ پڑھنے گیا کہ بات کا سیاق و سباق دیکھا جائے۔ تو معاملہ ہی مختلف نکلا۔ :)
  16. محمد تابش صدیقی

    الفاظ اور محاورے جو لغات میں نہیں

    مطلب رتبہ بڑھا دیتے تھے۔ بندہ بمعنی غلام، مولا بمعنی آقا۔
  17. محمد تابش صدیقی

    الفاظ اور محاورے جو لغات میں نہیں

    بندے سے مولا کر دیتے تھے۔ لفظ ممولا نہیں مولا ہے
  18. محمد تابش صدیقی

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    فائدہ کوئی نہیں ہونا، اب اطلاع نہیں جائے گی۔ خیر کر دیتا ہوں۔
  19. محمد تابش صدیقی

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    الا ماشاء اللہ کوئی بھی بندہ درست ٹیگ نہیں ہوا
  20. محمد تابش صدیقی

    سولھویں سالگرہ محفلین کے درمیان افسانہ نگاری کا مقابلہ

    میری ذاتی رائے تو یہ تھی کہ مقابلہ کے بجائے بس موضوع دے دیا جائے، کہ احباب اس موضوع پر افسانہ تحریر کریں۔ اصل مقصد محفلین کی تخلیقی صلاحیتوں کو بیدار کرنا اور کچھ نیا لکھوانا ہے۔ جیسے مشاعرہ میں کوئی مقابلہ نہیں ہوتا، بس شعراء اپنی تخلیق پیش کرتے ہیں، اسی طرح ایک افسانہ نشست ہی رکھ لی جاتی۔...
Top