نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    یوں نہ ہو، وقت جو پڑ جائے تو خالی نکلے - اپنی آنکھوں کے خزانے کو بچا کر رکھیے ٭ اعجاز عبید

    یوں نہ ہو، وقت جو پڑ جائے تو خالی نکلے - اپنی آنکھوں کے خزانے کو بچا کر رکھیے ٭ اعجاز عبید
  2. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کسی حد تک اس شکایت کا ازالہ کیا ہے۔ :)
  3. محمد تابش صدیقی

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    جس طرح عصری علوم کے تعلیمی اداروں میں معیاری اور غیر معیاری ہر طرح کے ادارے پاکستان میں موجود ہیں، اسی طرح دینی علوم کے بھی ہر طرح کے تعلیمی ادارے موجود ہیں۔ حکومتِ پاکستان سے منظور شدہ مدارس بورڈز بھی موجود ہیں، ان کا منظور شدہ نصاب بھی موجود ہے اور ان سے منظور شدہ معیاری ادارے بھی۔ اور ایسے...
  4. محمد تابش صدیقی

    و علیکم السلام

    و علیکم السلام
  5. محمد تابش صدیقی

    ہم کسی سے کم نہیں نمبر 9 (13 جولائی)

    یاسمین گل کے مشاغل ٹیگ شامل کر دیتا ہوں۔
  6. محمد تابش صدیقی

    ہم کسی سے کم نہیں نمبر 9 (13 جولائی)

    اپنے مشاغل والی لڑیوں پر کوئی ٹیگ استعمال کر لیں، اس طرح اگر کوئی آپ کے تمام مشاغل دیکھنا چاہے گا تو آسانی رہے گی۔ مثلاً یاسمین گل کی گلکاریاں :)
  7. محمد تابش صدیقی

    ہم کسی سے کم نہیں نمبر 9 (13 جولائی)

    بہت خوب ماشاء اللہ
  8. محمد تابش صدیقی

    بحر بتائیے

    کسی کے لیے بھی ایسی کنفیوژن کی بنیادی وجہ لاعلمی ہوتی ہے۔ تھوڑا وقت نکال کر تمام مستعمل بحور کا بنیادی مطالعہ کر لیجیے۔ عروض کے آسان اسباق اب تو کافی میسر ہیں۔ ضروری نہیں کہ عروض کی گہرائی میں جایا جائے، یا عروضی اصطلاحات یاد کی جائیں۔ :)
  9. محمد تابش صدیقی

    بحر بتائیے

    اس کے مطابق شعر کی تقطیع یوں ہو گی: آبِ روا = مفتعلن نے کبیر = فاعلات تیرے کنا = مفتعلن رے کوئی = فاعلن دیکھ رہا = مفتعلن ہے کسی= فاعلن اور زما = مفتعلن نے کا خواب= فاعلات
  10. محمد تابش صدیقی

    بحر بتائیے

    یہ اقبالؒ کی شہرہ آفاق نظم مسجدِ قرطبہ کا شعر ہے۔ یہ نظم مفتَعِلن فاعِلن مفتَعِلن فاعِلن بحر پر ہے۔ اور اس میں ہر فاعلن کی جگہ فاعلان (فاعلات) آ سکتا ہے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد گل یاسمیں کے 10 ہزار مراسلے

    بہت مبارک ہو بہن۔ سوچا، جلدی مبارک باد دے دوں، یہ نہ ہو کہ مبارک باد دیتے دیتے بیس ہزار ہو جائیں۔
  12. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ 2021

    امید ت ہالے وی کوئی نئیں
  13. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ 2021

    332 کا ہدف آخری 5 اوورز میں 51 پر 7 آؤٹ
  14. محمد تابش صدیقی

    امید

    اس صورت میں سرخ سے سبز ہونا ایک لمحہ کی بات نہیں ہے۔ :)
  15. محمد تابش صدیقی

    امید

    بہت خوب یہاں آپ جذباتی ہو گئے، پہلے پیلا ہونا چاہیے تھا۔ :)
  16. محمد تابش صدیقی

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    فہد اشرف بھائی نے غالباً بیڑا اٹھایا تھا نوائے سروش ٹائپ کرنے کا۔ :)
  17. محمد تابش صدیقی

    عیدالضحی 2021 کے اپنے قربانی والے جانوروں کی تصاویر یہاں شئیر کریں

    ویسے عید بچپن ہی کی ہوتی ہے۔ چھوٹے تھے، تو ہم سب دوست فجر کے بعد اپنے اپنے بکرے، دنبے لے کر نکلتے تھے۔ محلے میں ایک بند گلی تھی، جس کے بعد جنگل تھا، وہیں لے جاتے تھے۔ درختوں پر چڑھ چڑھ کر اچھی شاخیں کاٹتے اور بکروں کی سیوا کرتے۔ کچھ بکرے درخت پر ٹانگیں ٹکا کر کھانے میں خود کفیل ہوتے تھے، تو کچھ...
  18. محمد تابش صدیقی

    عیدالضحی 2021 کے اپنے قربانی والے جانوروں کی تصاویر یہاں شئیر کریں

    ویسے تو شروع سے ہی بکرے اور بیل کی قربانی ہوتی رہی۔ اب ایک بھائی کو شوق ہے تو کچھ سال سے وہ چھترے کی قربانی کر رہا ہے۔ ایک بھائی نے پچھلے سال اونٹ میں بھی حصہ لیا۔
  19. محمد تابش صدیقی

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    علمی و معلوماتی مکالمہ ڈھونڈتا ہی رہ گیا۔ یہ والی گپ شپ تو عمران بھائی سے آپ لوگ ویسے ہی ہر لڑی میں کر لیتے ہیں۔ :)
  20. محمد تابش صدیقی

    سولھویں سالگرہ کُلّیاتِ غالبؔ (ویب کتاب)

    بہت عمدہ سعادت بھائی۔ اور خوبصورت ڈیزائن۔
Top