نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    یورو کپ 2020

    پینلٹیز پر اٹلی جیت گیا۔
  2. محمد تابش صدیقی

    یورو کپ 2020

    ادھر کوپا امریکہ کپ میں ارجنٹائن بھی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ اب 11 جولائی پاکستانی وقت کے مطابق صبح 5 بجے ارجنٹائن بمقابلہ برازیل فائنل ہو گا۔ میسی کے لیے نیشنل لیول پر ایک ٹائٹل جیتنے کا موقع۔
  3. محمد تابش صدیقی

    سولھویں سالگرہ سب محفلین سے گزارش ہے کہ اپنے لکھے ہوئے ایک شعر کی ویڈیو یا آڈیو بنا کر یہاں پیش کریں

    میں نے بھی انھیں اپنے اشعار ہی سنانے کا کہا ہے، وہاں ان کے اشعار موجود ہیں۔
  4. محمد تابش صدیقی

    سولھویں سالگرہ محمد وارث صاحب سے علمی و ادبی مکالمہ

    ویسے تو مکالمہ وارث بھائی سے ہے، گستاخی پر پیشگی معذرت۔ لیکن 2 باتیں کرنا ضروری سمجھتا ہوں۔ اساتذہ کو پڑھتے وقت شعر کہنے سے گریز کیجیے، ورنہ پھر زیادہ تر توارد ہی ہو گا۔ :) شعر کو اپنے احساسات و مشاہدات کا تابع کیجیے نہ کہ دوسروں کی پسند کا۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    سولھویں سالگرہ سب محفلین سے گزارش ہے کہ اپنے لکھے ہوئے ایک شعر کی ویڈیو یا آڈیو بنا کر یہاں پیش کریں

    اجی اب ایسا بھی کیا۔ طبع زاد اشعار والی لڑی سے ہی کوئی پڑھ دیجیے۔ :)
  6. محمد تابش صدیقی

    سولھویں سالگرہ سالگرہ مبارگ ڈنڈا ہٹا کے !

    آپ برے آدمی ہیں ط لگا کے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    سولھویں سالگرہ عدم آباد میں منعقدہ جشنِ محفل کی روداد

    کسی کونے میں چارپائی پر پڑے ہوں گے حقہ گڑگڑاتے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    سولھویں سالگرہ سب محفلین سے گزارش ہے کہ اپنے لکھے ہوئے ایک شعر کی ویڈیو یا آڈیو بنا کر یہاں پیش کریں

    دوبارہ پوسٹ کرنے کی ضرورت نہیں تھی۔ وہاں بھی اب درست ہو گیا ہے۔ خیر بہت خوب۔ :)
  9. محمد تابش صدیقی

    سولھویں سالگرہ عدم آباد میں منعقدہ جشنِ محفل کی روداد

    عدم آباد کی ایک بیٹھک میں اردو محفل فورم پر چند شعراء موجود ہیں۔ معلوم ہوا کہ محفل کی سالگرہ آ رہی ہے تو گپ شپ شروع ہو گئی۔ سب سے پہلے عبد الحمید عدمؔ جو ابھی کچھ ہی دیر پہلے عارضی معطلی سے واپس آئے تھے، چمک کر بولے: شاید مجھے نکال کے پچھتا رہے ہوں آپ محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں عدمؔ...
  10. محمد تابش صدیقی

    تعارف اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ اردو محفل فورم پر خوش آمدید
  11. محمد تابش صدیقی

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    جی اس کا ذکر بھی کر دیا ہے کہ اس موضوع پر بحث ہو چکی ہے۔ اور بہتر یہی ہوتا ہے کہ کسی بحث کو شروع کرنے والا ہی اسے سمیٹے۔ میرا مراسلہ تبصرہ کے لیے نہیں ہے۔ توجہ دلانے کے لیے ہے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    سولھویں سالگرہ محفلین کے گروہ بنائیں۔۔۔

    اس میں کچھ پردہ نشینوں کے بھی نام آتے ہیں
Top