نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    کچھ مصروفیات کی وجہ سے شرکت ممکن نہ ہو سکے گی۔ البتہ ناظرین میں شامل ہوتا رہوں گا۔ :) شرکت ممکن ہو گئی تھی۔ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    غزل: زمانے سے اخلاق و کردار گم ہے ٭ تابش

    تمام احباب کی جانب سے پذیرائی پر ممنون ہوں۔ صلاح قبول کی گئی۔ :)
  3. محمد تابش صدیقی

    اردو ویب پراجیکٹس زمرہ کے نئے مدیر: محمد عمر

    اردو محفل کے کلیدی مقاصد میں سے ایک اردو سے متعلقہ سافٹویئر ڈیولیپمنٹ بھی ہے۔ اور وقتاً فوقتاً محفلین اس میں اپنا کردار ادا کرتے رہتے ہیں۔ اردو ویب پراجیکٹ زمرہ کو مزید فعال کرنے لیے محمد عمر بھائی کو اس زمرہ کی ادارت سونپی گئی ہے۔ امید ہے کہ وہ اس زمرہ کو فعال رکھنے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔...
  4. محمد تابش صدیقی

    محفلِ ادب زمرہ کے نئے مدیر: سید عاطف علی

    کافی عرصہ سے محسوس ہو رہا تھا کہ محفلِ ادب زمرہ کے لیے ایک فعال مدیر کی ضرورت ہے، جو ادب سے وابستہ بھی ہو۔ اس سلسلے میں سید عاطف علی بھائی کو محفلِ ادب کے زمرہ کی ادارت سونپی گئی ہے، امید ہے کہ وہ زمرہ کی ادارت کی ذمہ داری بحسن و خوبی ادا کر پائیں گے۔ تمام محفلین سے امید کی جاتی ہے کہ وہ عاطف...
  5. محمد تابش صدیقی

    غزل: زمانے سے اخلاق و کردار گم ہے ٭ تابش

    اسی لیے استعمال کر لیا تھا کہ کنکریٹ پتھر سے ہی بنتا ہے۔ اگر کوئی بہتر متبادل سوجھا تو تبدیل کر لوں گا۔ جزاک اللہ خیر استادِ محترم۔ :)
  6. محمد تابش صدیقی

    لڑی برباد کیجیے

    اسے منتظم کا نہیں، محفلین کا کمنٹ سمجھ کر پڑھیے۔ :)
  7. محمد تابش صدیقی

    لڑی برباد کیجیے

    یہ مرض لاعلاج ہے۔ بعض اوقات لڑی کے موضوع پر افلاطونی جھاڑنا بہت ضروری ہو جاتا ہے، اور پھر اس افلاطونی کو سنبھالتے سنبھالتے لڑی بربادی کی جانب رواں دواں ہو جاتی ہے۔ اس بربادی کو روکنے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ اسی پائے کی ایک اور افلاطونی لڑی کے موضوع کی طرف واپس لانے کے لیے جھاڑی جائے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    تصور کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ کافی ان بیانیبل شبیہہ بن رہی ہے۔ :p
  9. محمد تابش صدیقی

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    یعنی آپ بیک وقت تبسم، ترنم، زمزمہ، چہچہہ، اور دیوارِ قہقہہ بننا چاہتے ہیں؟
  10. محمد تابش صدیقی

    نظم: کمشنر کا کتا ٭ از الیاس بابر اعوان

    کمشنر کا کتا ٭ تراشیدہ زلفیں ، نشہ آور آنکھیں لہریہ تبسم ، جمال آفریں وُف تو گردن میں مالک کے عہدے کا سریہ چلا جارہا ہے خراماں خراماں کمشنر کا کُتا اِدھر دیکھیے! یہ ہیں گلیوں کے کُتے نہ وُف میں کوئی جاں نہ تازہ تبسم ، غُبار ان کی قمست کہیں نالیوں میں بسیرا ہے ان کا سڑک کے کنارے پڑی لاشیں...
  11. محمد تابش صدیقی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    مگر اس میں بھی کوئلہ رکھے بغیر مزا نہیں آتا۔ :)
  12. محمد تابش صدیقی

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    آپ کے جوابات سے معلوم ہوا کہ آپ کے لیے مشکل نہ ہوں گے۔ :)
  13. محمد تابش صدیقی

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    شعر و شاعری میں دلچسپی ہے تو 5 پسندیدہ شاعروں کے نام بتائیے۔ کوئی پسندیدہ شعر نثری ادب میں دلچسپی ہے تو پسندیدہ لکھاریوں کے نام بتائیے۔
  14. محمد تابش صدیقی

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    یہ تو ابھی کچھ آسان سوال پوچھے ہیں۔ :)
  15. محمد تابش صدیقی

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    بے فکر رہیں۔ آپ والے سوالات کسی نے نہیں پوچھے ہوں گے۔ :)
  16. محمد تابش صدیقی

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    ابھی تک نور وجدان بہن نے مشکل والے سوالات نہیں پوچھے۔
  17. محمد تابش صدیقی

    اردو لغت میں تلفّظ کی غلطیاں

    اردو لغت بورڈ تک گذارشات پہنچنے کے حوالے سے کہا تھا۔ ویسے تو فائدہ ہی فائدہ ہے۔ :)
  18. محمد تابش صدیقی

    اردو لغت میں تلفّظ کی غلطیاں

    جب وہاں سے کچھ فرق نہیں پڑا، تو یہاں کوشش بیکار ہے۔ حالات نازک ہی ہیں۔
Top