نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    سولھویں سالگرہ سالگرہ مبارگ ڈنڈا ہٹا کے !

    اب حالات بدل گئے ہیں کچھ۔ کم از کم پرائیویٹ سکولز میں تو کافی مختلف صورتحال ہے۔ ورنہ ہمیں تو بعض اساتذہ شوق پورا کرنے کے لیے بھی مار لیتے تھے۔ مجھے نہیں یاد پڑتا کہ ہماری کلاس کا ذہین ترین طالب علم بھی ڈنڈے سے بچا رہ گیا ہو۔
  2. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ ویسٹ انڈیز

    سنسنی خیز مقابلہ کے بعد ویسٹ انڈیز 1 وکٹ سے کامیاب۔
  3. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ ویسٹ انڈیز

    114 پر 7 54 رنز درکار ٹی بریک
  4. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ ویسٹ انڈیز

    جی 3 ہوتے ہیں، میں بھُل گیا سی۔ لنچ بریک 38 پر 3
  5. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ ویسٹ انڈیز

    پاکستان کے دونوں ریویوز ضائع ہو چکے
  6. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ ویسٹ انڈیز

    15 کر 2 آؤٹ آفریدی کی 2 وکٹس
  7. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ ویسٹ انڈیز

    4 پر 1 آؤٹ آفریدی کا شاندار اوور 3 ریویوز
  8. محمد تابش صدیقی

    پاکستان نے ایک منٹ میں سب سے زیادہ پودے لگانے کا ورلڈ ریکارڈ بنادیا

    آپ کے لیے گئے اقتباسات میں سے کسی نے بھی اعتراض نہیں کیا ہے، ایک حقیقت بیان کی ہے۔ اللہ کرے کہ آگے بھی خیال رکھا جائے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    آپ پریشان نہ ہوں۔ میں نے شاعری بعد میں شروع کی، اصلاح کرنی پہلے شروع کی تھی۔ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد جشن آزادی مبارک

    تمام اہلِ وطن کو یومِ آزادی مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ ہمیں آزادی کی نعمت کی قدر کرنے اور اس ملک کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
  11. محمد تابش صدیقی

    داستانِ خونچکاں!!!

    بلاشبہ یہ ملک لازوال قربانیوں سے حاصل کیا گیا۔ اور ہمیں اس کی قدر نہیں ہے۔ دادا مرحوم نے ان حالات کو یہاں اور یہاں قلم بند کیا ہے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    پاکستان نے ایک منٹ میں سب سے زیادہ پودے لگانے کا ورلڈ ریکارڈ بنادیا

    ہم نے اپنے سکول کے دور میں جہاں شجر کاری کی تھی، وہاں اب مکانات بن چکے ہیں۔
  13. محمد تابش صدیقی

    چاند میری زمیں، پھول میرا وطن

    چاند میری زمیں، پھول میرا وطن
  14. محمد تابش صدیقی

    غلطی ہائے مضامین: آج کل رنگِ زباں کچھ اور ہے ٭ ابونثر

    آج کل رنگِ زباں کچھ اور ہے ابونثر (احمد حاطب صدیقی) ٭ بازاری بول چال میں تو خیر بکراہت سن لیا کرتے تھے۔ مگر اب ادیبوں، افسانہ نگاروں اور مقبول کالم نویسوں کی تحریروں میں بھی اس قسم کے فقرے کراہ کراہ کر بالاکراہ پڑھنے پڑتے ہیں کہ ’آپ ایسا کرو… آپ کل آجاؤ … آپ دعوت اُڑاؤ … پھر آپ دفع...
  15. محمد تابش صدیقی

    آگہی سو غموں کا اک غم ہے

    لاجواب ظہیر بھائی۔ بہت عمدہ
  16. محمد تابش صدیقی

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    باقی تو ٹھیک ہے، لیکن ابھی عینک لگنے کی نوبت نہیں آئی ہے الحمد للہ۔ :) ویسے تو سالگرہ کا دورانیہ ختم ہو چکا ہے، لیکن ایک ہفتہ کے لیے تبدیل کر لیتا ہوں۔ :)
  17. محمد تابش صدیقی

    تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔

    باقی سب تو ٹھیک ہے۔ البتہ اس بات سے متفق نہیں ہوں۔ :)
  18. محمد تابش صدیقی

    محفل فورم کی واپسی

    مبارک ہو سب کو۔ اور سعود بھائی، زیک بھائی، نبیل بھائی اور سعادت بھائی کا شکریہ کہ جنھوں نے حقیقتاً دن رات ایک کر کے اس مسئلہ کو حل کیا اور محفل کو محفوظ بنایا۔
Top