نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    ہم ہیں آپ کے تکنیکی معاون

    و علیکم السلام! اس کی ضرورت خاص طور پر سعود بھائی کی مصروفیات کے سبب بہت بڑھ گئی تھی۔ اچھا فیصلہ ہے۔ امید ہے کہ آئندہ ایسے تکنیکی مسائل زیادہ نہ پنپ سکیں گے۔ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    میری حادثہ کے وقت کی میموری ہی چلی گئی۔ ورنہ شاید بتا سکتا۔ ڈاکٹرز نے گھر والوں کو دعا کا کہہ...

    میری حادثہ کے وقت کی میموری ہی چلی گئی۔ ورنہ شاید بتا سکتا۔ ڈاکٹرز نے گھر والوں کو دعا کا کہہ دیا تھا۔ جب 5،6 گھنٹے بعد کچھ ہوش میں آنا شروع ہوا، تو بھائی نے پوچھا کہ کیا ہوا تھا؟ اور میں خود غنودگی کی کیفیت میں گومگوں کا شکار تھا کہ یہ ہوا کیا ہے، اور مجھ سے کیا پوچھ رہے ہیں۔
  3. محمد تابش صدیقی

    ٹوکیو اولمپک

    برازیل سپین کو 2-1 سے ہرا کر فٹبال کا اولمپک چمپیئن بن گیا۔
  4. محمد تابش صدیقی

    ٹوکیو اولمپک

    آخر میں پانچویں پوزیشن رہی۔
  5. محمد تابش صدیقی

    ٹوکیو اولمپک

    کوئی بات نہیں ویلڈن ارشد ندیم تم جیتو یا ہارو سنو! ہمیں تم سے پیار ہے چوپڑا کو مبارک ہو
  6. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    اک عجب بےخودی سی طاری ہو سامنے جب دھری نہاری ہو تیرتی ہو تَری نہاری پر اور نلی اس میں ڈھیر ساری ہو
  7. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    ہاں مگر یہ ذرا خیال رہے پھر کہیں پیٹ پر نہ بھاری ہو
  8. محمد تابش صدیقی

    بچپن کی حماقتیں

    دروازے پر کھڑی ہیں۔
  9. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    عاطف ملک بھائی، والدین کو بتا دیجیے کہ اب نوجوانوں کی فہرست سے بھی نکال دیا گیا ہے، کچھ سوچا جائے۔ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    جزاک اللہ خیر ظہیر بھائی۔ وضاحت کی وجہ یہی رہی۔ :D
  11. محمد تابش صدیقی

    ۔۔۔آگ لگا دو۔۔۔

    آپ بہت خوش قسمت ہیں کہ آپ کی غلط بات کا اچھا مطلب لیا گیا۔ یہ اتفاق ہزار سالوں میں ایک بار ہوا کرتا ہے۔ ورنہ اچھی بات کا غلط مطلب اور غلط بات کا بہت غلط مطلب ہی سمجھ آیا کرتا ہے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    ٹوکیو اولمپک

    فٹبال کا فائنل 7 اگست کو پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق ساڑھے چار بجے سہ پہر برازیل اور سپین کے درمیان کھیلا جائے گا۔
  13. محمد تابش صدیقی

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    موقع پر "ٹپکانے" کے لیے خصوصی عدالتیں بھی بنتی ہیں۔
  14. محمد تابش صدیقی

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    فی الحال تو یہ لڑی تھانے کے بجائے سیدھا جیل بھیجنے کا دل چاہ رہا ہے۔ اور آپ کے لیے فارغ اوقات میں کرنے والے کاموں کی کوئی کمی تھوڑی ہے۔ :)
  15. محمد تابش صدیقی

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    تعارف کہاں ہے؟ اور اگر کوئی فرد خود تعارف کروانا چاہے تو ٹھیک ہے، یا زیادہ سے زیادہ کسی گفتگو میں ترغیب دلا دی جائے تعارف کی۔ جیسا کہ زیک نے کیا بھی۔ پھر بھی اگر کوئی تعارف نہ کروائے تو زبردستی نہیں ہے۔ کسی اور کو تعارفی لڑی شروع کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ :) ورنہ حال آپ کے سامنے ہے کہ 8 صفحات میں...
  16. محمد تابش صدیقی

    ماہر القادری مرحوم کا ایک نعتیہ شعر

    سبحان اللہ بہت عمدہ تشریح مذکورہ نعت کا ربط ماہر القادری - نعت: کچھ کفر نے فتنے پھیلائے، کچھ ظلم نے شعلے بھڑکائے
  17. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    بہت عمدہ کاوش رہی محمّد احسن سمیع :راحل: بھائی کی۔ سب سے پہلے بہت سے داد ان کے لیے۔ تمام شعراء نے خوبصورت کلام پیش کیا۔ جنھیں نہیں سن پایا تھا، انھیں اب سنا۔ استادِ محترم اعجاز عبید صاحب، خلیل بھائی، عرفان علوی بھائی، عاطف علی بھائی، عاطف ملک بھائی، شکیل صاحب، صابرہ امین بہن، عبد الرؤف بھائی،...
  18. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    ماشاء اللہ راحلؔ بھائی، بہت خوب
  19. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    غالباً اردو حروف ہونے کی وجہ سے
Top