سولھویں سالگرہ لڑی برائے نتائج کسوٹی ٹورنامنٹ

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
66a4a145-d62c-4fd5-9e78-f807613ddfab-bismillah.gif

کسوٹی ٹورنامنٹ شروع ہو چکے ہیں۔ 10 ٹیمیں ایک دوسرے کے مدِ مقابل ہیں۔ ہر روز کے نتائج یہاں شئیر کئیے جائیں گے۔
اگر آپ محفلین میں سے کسی کو کسوٹی کھیلنے سے دلچسپی ہو تو پیغام دیجئیے۔
کوئی سوال یا مشورہ ہو تو بھی دیجئیے۔
تبصرہ کے لئے نیچے دئیے گئے لنک پر آئیے۔

تبصرہ


 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top