بیوی: - اگر میں کلر (COLOUR)نام لوں تو تم لیفٹ دیوار کوہاتھ لگانا
یہ اوپر پڑھیں اس نے کلر کا نام نہیں لیا فروٹ کا نام لیا ہے۔
اورنج پہلے فروٹ تھا اب اس کو کلر کے طور پر استعمال کرتے ہیں کہ اورنج کلر۔
یہ وہی معاملہ ہوا کہ انڈہ پہلے یا مرغی۔
اس معاملے کا اس وقت کوئی حل نہیں کیونکہ اورنج فروٹ بھی...