وقت نہ ہو کسی کے پاس تو پھر ایسا ہی ہوتا ہے۔
اس لئے آپ آتے جاتے رہا کرے۔
آپ کی تنخواہ سے کٹوتی ہوئی یا پھر کسی اور چینل والوں نے زیادہ تنخواہ کی آفر کر دی۔
یا پھر اوور ٹائم نہیں ملا۔
برا نہیں منانا اور اس کا مذاق بھی نہ سمجھنا آج کل سب لوگ ہی ایسا کر رہے ہیں۔
وقت بدل چکا ہے۔ اور یہی فیشن بھی...