بڑھاپے کے بعد کاش کہ جوانی یا پھر بچپن لوٹ آتا ۔مگر ۔
اللہ عزوجل جن کے لئے آپ نے دعا کے لئے کہا ہے ان کو صحت کلی عطا فرمائے اور آسانیاں اور بہتریاں عطا فرمائے آمین۔
آنکھیں کھولو اور دیکھو آپ کا بھائی بلال آپ سے بات کر رہا ہے۔
اگر آپ نے واقعی کچھ نہیں دیکھا تو آپکی عمر مبارک بھی پھر سات سال ہی ہو گی۔
اور آپ غیر شادی شدہ ہونگی۔