السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
جی جناب یاز صاحب آپ نے کچھ سوال کیا تھا جو کہ یہ ہے۔ جواب عرض گزار ہوں۔
بہت مبارک ہو جناب۔ ویسے سینئر کے والد صاحب کے انتقال کو نوکری پکی ہونے سے جوڑنا کچھ سمجھ میں نہیں آیا۔
بات یہ ہے کہ مجھے اس کمپنی میں کام کرتے ہوئے ابھی ایک ماہ نہیں ہوا اور میں پیوبیوریشن...