جب یہ تھریڈ میں نے دیکھا تو اسی وقت پیا رنگ کالا کتاب ڈائونلوڈ کر لی۔چند صفحات پڑھنے کے بعد مزید فضول وقت ضائع کرنے کی ہمت نہیں رہی۔
اور ساتھ ہی میں نے کالا کوٹھا بھی ڈائونلوڈ کر لی کتاب اردو میں اس صرف سرسری دیکھا اور اور بس جی کچھ نہیں پیا رنگ کالا جیسی کتاب ہی کی طرح ہو گی یہ کالا کوٹھا اس...