میرے پھوپھا بتاتے ہیں کہ جب انہوں نے اپنے مکان بنائے تھے تو اس وقت سیمنٹ کی ایک بوری دو روپے کی تھی۔
تو کیا آج کل کے وقت میں اس سیمنٹ کی بوری کی یہی قیمت ہونی چاہئے؟
دو روپے
مہنگائی اور قیمتوں کے بڑھ جانے کا کیا فلسفہ ہے؟
میری بیٹی ہے جس کا نام سیدہ زینب ہے اس کی بات کر رہا ہوں۔
میری بیٹی مجھ سے ایک دن بڑی ہے۔
ہے نا مزے کی بات۔
کیونکہ میں 19 کو اور وہ 20 مئی کو پیدا ہوئی تو کون بڑا ہوا میری بیٹی ۔
اس کے متعلق میں نے گوگل چاچا سے مختلف مضامین ڈائونلوڈ کر لیئے ہے۔ ان مضامین کو پڑھنے کے لئے وقت چاہئیے جو کہ ضائع کرنے کے لئے ہے اور ان مضامین کو سمجھنے کے لئے عقل جو کہ کہیں سے لگتا ہے ادھاری لینی پڑے گی۔