نتائج تلاش

  1. bilal260

    برسلز میں دہشت گردی، کم ازکم 27 افراد ہلاک

    کچھ ملحد کے متعلق بتائیں یا پھر گوگل با با کو پوچھ لو؟
  2. bilal260

    برسلز میں دہشت گردی، کم ازکم 27 افراد ہلاک

    ہو سکتا ہے یہ ملبہ بھی طالبان یا پھر مسلمانوں پر ڈالنے کی کوشش کی جائے۔ بہت افسوس ہوا بہت سا جانی نقصان ہوا۔
  3. bilal260

    مبارکباد تمام اہلِ وطن کو یومِ پاکستان مبارک ہو

    جی آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو شکر ہے آج چھٹی ہے۔ جدید تمام اہل وطن کو قرار داد پاکستان مبارک!
  4. bilal260

    bilal260کا کیفیت نامہ

    راحیل فاروق بھا ئی جیسا بھی ہو تقریبا ٹھیک ہی ہو دنیا میں وقت گزارنا ہے تو گزر رہا ہے وقت ۔ابھی ان دنوں ایک جگہ جاب کر رہا ہوں as a Autocad Draftsman. اور آپ سنائے کیا ہو رہا ہے؟
  5. bilal260

    نظر لکھنوی ملی نغمہ

    واہ جی واہ بہت ہی خوب رہی شاعری آپ جناب کی۔
  6. bilal260

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    یہ بات بھی ریکارڈ پر ہے ہے دنیا میں سب سے زیادہ اور ٹیسٹی گوشت انسان کاہی ہے۔ مگر یہ بھی جرم اکبر ہی ہے کھانا۔
  7. bilal260

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اف خدایا یہ کیسے ہو گیا؟
  8. bilal260

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اگر نہ ہوا تو پھر یہ گدھے کا گوشت مٹن کہہ کر بیچ رہے ہونگے۔ کچھ بھی ہو سکتا ہے۔
  9. bilal260

    بسم اللہ کریں، خوش خطی کھیل کی ابتداء

    :(7 یہ لکھا ہوا ہے جی ستر ہی سمجھ آ رہی ہے آپ ناراض نہ ہوں آپ تو ابھی بھی سترہ سال کہ ہے اب خوش۔ ہا ہا ہا
  10. bilal260

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    صرف ہزاروں میں اکیاون ہیرو اور باقی زیرو ہے کیا؟ اب مزید کسی ہیرو کا تعارف بھی پیش کریں۔
  11. bilal260

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    لاہوری کا گوشت کس کا میل یا فی میل اور کونسی مخلوق تھی۔ انسان جانور پرندے چرندے درندے۔ یا پھر خیالی پلائو۔
  12. bilal260

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ابھی رات میں اچاری گوشت (چکن) اور روٹیا ں کھائیں۔
  13. bilal260

    بسم اللہ کریں، خوش خطی کھیل کی ابتداء

    ستر سال پہلے اس کا مطبل آپ کی عمر پچہتر سال ہوئی کیونکہ تقریبا پانچ سال کا بچہ پن پکڑنا اور لکھنا سیکھتا ہے۔
  14. bilal260

    السلام علیکم ویلکم بیک روزانہ یا کبھی کبھار ملتے رہے گے اردو محفل میں میں لاہو پاکستان میں ہوں!

    السلام علیکم ویلکم بیک روزانہ یا کبھی کبھار ملتے رہے گے اردو محفل میں میں لاہو پاکستان میں ہوں!
Top