نتائج تلاش

  1. bilal260

    مبارکباد عارف کریم پچیس ہزاری

    arifkarim اصل میں میں نے اس پورے مراسلے کو دیکھا کہ آپ کو کسی نے ٹیگ نہیں کیا اور آپ کا یوزر نیم تو انگلش میں ہے تو پھر میں نے آپ کی پروفائل دیکھی تو دیکھا کہ سب سچ نہی بول رہے کیونکہ آپ کے مراسلے پچیس ہزار سے تجاوز کر گئے ہیں۔ بہت خوشی ہوئی۔ اسی لئے میں نے سوچا کیونکہ اس بہت بہت ہی بڑی خوشی میں...
  2. bilal260

    جہاں پر کل میں ہاسٹل جا رہا ہوں وہاں پر نیٹ 500 روپے کا ہے اس لئے شاید کہ لمبی مدت بعد حاضری ہو۔

    جہاں پر کل میں ہاسٹل جا رہا ہوں وہاں پر نیٹ 500 روپے کا ہے اس لئے شاید کہ لمبی مدت بعد حاضری ہو۔
  3. bilal260

    مبارکباد عارف کریم پچیس ہزاری

    عارف کریم صاحب کو بہت بہت مبارک ہو پچیس ہزار مراسلے لکھنے پر۔ arifkarim جناب آپ کدھر ہے؟
  4. bilal260

    تعارف اللہ کا بندہ

    خوش آمدید جناب "اللہ کابندہ" اجمل خان اردو محفل میں ایک اور فیملی ممبر کا اضافہ خوش آئند ہے۔
  5. bilal260

    تعارف اللہ کا بندہ

    میں بہت ہی پریشان ہوا اس تھریڈ کا ئٹل پڑھ کر کہ صرف ایک ہی بندہ ہے جو کہ اللہ کابندہ ہے اور وہ بھی اتنی مدت بعد اردو محفل پر رجسٹرڈ ہوا ہے۔ باقی کیا اللہ کے بندے نہیں؟ یہ بھی اسی تھریڈ سے تعلق رکھا ہے جس تھریڈ کا عنوان تھا " @اسے نہ پڑھے " یہ سب کچھ پاکستانی ہی کرتے ہیں۔ موضوع منفرد منتخب کر لیا...
  6. bilal260

    بلبل مذکر هے یا مؤنث؟

    میں تو بلبل کو مذکر سمجھتا ہوں۔ اگر کسی پٹھان سے پوچھے تو شاید وہ موئنث بتائے گا۔
  7. bilal260

    مبارکباد افضل حسین کو ایک ہزار مراسلے مبارک!

    بہت بہت مبارک ہو افضل حسین بھائی۔
  8. bilal260

    arifkarim اور جنابہ جاسمن آپ کا بہت بہت شکریہ جو اس ٹوٹے ہوئے دل پر ہمدردی کا مرہم رکھا اور...

    arifkarim اور جنابہ جاسمن آپ کا بہت بہت شکریہ جو اس ٹوٹے ہوئے دل پر ہمدردی کا مرہم رکھا اور مجھے دعائوں نے نوازا اور اللہ عزوجل نے وہاں تک پہنچا دیا جہاں پر رزق مقدر تھا ۔ آپ دونوں کا بہت بہت شکریہ۔ اللہ عزوجل آپ پر بھی اپنا خصوصی رحم وکرم و نظر کرم فرمائے آمین۔
  9. bilal260

    تمام میرے ہمدرد میرے محسن ہے شکریہ۔

    تمام میرے ہمدرد میرے محسن ہے شکریہ۔
  10. bilal260

    تاسف محفلین مریم افتخار کی دادی وفات پا گئیں ہیں

    ایک ہزاردفعہ پڑھا گیا درود و سلام آپ کی دادی کے ایصال ثواب کے لئے پیش خدمت ہے۔قبول فرمائیں۔
  11. bilal260

    تاسف محفلین مریم افتخار کی دادی وفات پا گئیں ہیں

    بتقاضائے بشریت ان سے جو گناہ سرزد ہوئے اللہ عزوجل ان کو معاف کرتے ہوئے ان کو نیکیوں میں تبدیل فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اپنی رحمت سے آمین۔
  12. bilal260

    تمام دوست و احباب کا شکریہ جنہوں نے میرے لئے دعائیں کیں۔شکریہ۔

    تمام دوست و احباب کا شکریہ جنہوں نے میرے لئے دعائیں کیں۔شکریہ۔
  13. bilal260

    عبداللہ امانت محمدی کے اقوال

    ماشاء اللہ ، اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔
  14. bilal260

    وہ پندرہ منٹ

    راحیل فاروق آپ سے تو ملاقات ہوتے ہوتے رہ گئی گزشتہ پندرہ دن سے میں لاہور ہوں اور جاب ڈھونڈ رہا ہوں۔ آپ تو شاید چھٹی لے کرگئے ہونگے۔اب کام وغیرہ کیسا چل رہا ہے؟
  15. bilal260

    اسے نہ پڑھیں

    ابھی اس تھریڈ سے باہر نہیں نکلیں کسی نے نیا تھریڈ لکھ دیا ہے جس کا موضوع ہے۔ وہ پندرہ منٹ حد کرتے ہیں یہ نہ پاکستانی بھی۔
  16. bilal260

    اسے نہ پڑھیں

    جی آپ گوگل پر چیک کر سکتے ہیں میری بہت سے بلاگ پر یہی آئی ڈی ہے اور بہت سی ویب سائیٹ پر بھی ۔ بہت شکریہ حوصلہ افزائی کرنے کا۔ اللہ عزوجل آپ اور آپ کے تمام خاندان والوں پر اپنے رحمت و برکت نازل کرے اور ان پر بھی جو کہ اردو محفل کے اراکین ہے۔ آمین۔
  17. bilal260

    اسے نہ پڑھیں

    ابن رضا بھائی یہ کھلا تضاد ہی سمجھ لیجئے آپ ۔مگر سب کچھ ہوتے ہوئے خود کو کچھ نہ سمجھتا ہی عاجزی ہوتا ہے شاید۔ بہت ہی پرفیکٹ فرمایا۔ میں بروں سے لاکھ برا سہی مگر ان سے ہے مرا واسطہ مری لاج رکھنا مرے خدا یہ ترے حبیب کی بات ہے
  18. bilal260

    اسے نہ پڑھیں

    یہ bilal اور 26 اور 0 یہ تینوں الگ نمبر ہے۔ ان کو ملا کر bilal 260 بنتا ہے۔ یہ bilal بلال سے مراد عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم حضرت بلال رضی اللہ عنہ ہے۔ ان کی نسبت ہے۔ 26 سے مراد چھبیس رمضان المبارک ہے جب عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم بانی دعوت اسلامی پیدا ہوئے۔ان سے نسبت ہے۔ 0 یہ میرے اپنی...
  19. bilal260

    اسے نہ پڑھیں

    اکثر یہ مرد حضرات ہی بہت سی جگہ مضامین یا تھریڈ شروع کرتے ہیں کہ لڑکیوں کے لئے اور اس لنک پر بکثرت لڑکے ہی کلک کرتے ہیں ۔ اس کا مطبل کہ پاکستانی لڑکے ،اپنے ہی پاکستانیوں کی نیچر سمجھتے ہیں کہ جس چیز سے منع کیا جائے وہی کرتے ہیں۔ہا ہا ہا۔
  20. bilal260

    اسے نہ پڑھیں

    آپ بلال کہے یا بلال دوسوساٹھ مجھے بہت خوشی ہو گی بشرطیکہ آپ مجھے مخاطب کرے۔ کیونکہ دنیا میں ہر انسان کا نام بہت ہی خوبصورت اور بہترین ہے اگر اس کو اس کے نام سے پکارا یا مخاطب کیا جائے۔ نہ ہی تو میرا نام بلال ہے اور نہ ہی bilal260 ہے یہ صرف ایک آئی ڈی ہے اور آپ حیران ہو گے گوگل کر کے کہ بہت سے...
Top