اس میں صرف وٹز ایپ ہی ٹھیک چلتا ہے یہ موبائل کم اور کیمرہ زیادہ ہے اس کی تصویرکا رزلٹ 12میگا پگسل ہے۔ اس کا بس یہی فائدہ ہے اور میرے خیال سے یہ سیٹ بیکار ہے۔
یہ جب میرے بھائی نے دبئی سے لیا تھا تب اس کی قیمت 1200درھم تھی تقریبا۔
میں نے مختلف ویب سائیٹ پر چیک کیا اس کی قیمت 5000سے 7000تک ہے۔
مشورہ دینے پر شکریہ۔
اکثر لوگ یہ نہیں جانتے کہ سلطان ٹیپو رحمتہ اللہ علیہ باشرع اور داڑھی والے تھے اور ان کی داڑھی بمطابق سنت تھی جبکہ اکثر ان کی تصاویر بغیر داڑھی کہ دکھائی جاتی ہے یہ سب غلط ہے۔