ربیع م
محفلین
بہت بہت مبارک ہو تابش بھائی
عباس بھائی ثلث الف کی نہیں ثلاثة آلاف کی مبارکباد دینی ہے تابش بھیا کو

ثلث الف مبروک محترم تابش بھائی
![]()
عباس بھائی ثلث الف کی نہیں ثلاثة آلاف کی مبارکباد دینی ہے تابش بھیا کو
مابدولت برادرم محمدتابش صدیقی کے اس کارہائے نمایاں پراظہارتہنیت کے لئے الفاظ کے حوالے سے خودکوتہی دست وتہی داماں پاتے ہوئے طغروں کے وسیلے اپنے قلبی جذبات کا اظہار کررہے ہیں۔قبول فرمائیے،طابش بھائی!
بہت بہت
۔