تعارف میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے

زیک

مسافر
خوش آمدید فوزیہ!

خاکساروں کی آبادی میں سنگین اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔
 
فوزیہ رباب

محفلین
خاکسار کا استقبال کرنے والے تمام معزز احباب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہوں مولا آپ سب کی عزتوں میں اضافہ فرمائے سدا سلامت رہیں.
 
حسن ترمذی

محفلین
خوش آمدید محترمہ
تابش بھائی نے حکم لگایا تھا
میں درخواست پیش کروں گا کہ آسانی اردو استعمال کیجیئے گا
خوش رہیئے
 
bilal260

محفلین
بہت بہت خوش آمدید۔
اللہ عزوجل آپ کو عمر حضرصحت کے ساتھ عطا فرمائے۔آمین۔
اردو محفل خاندان میں ایک بہت ہی اچھا اضافہ خوش آمدید فوزیہ رباب
چھوٹی بچی کی تصویر آپ کی ہے یا کہ آپ کی بیٹی محترمہ کی ہے؟
 
لاریب مرزا

محفلین
اردو محفل میں خوش آمدید ٍفوزیہ رباب صاحبہ!! :)
ہمیں خوشی ہوئی کہ آپ اردو محفل کا حصہ بنیں۔ یقینا ہمیں آپ کی صلاحیتوں سے فیض یاب ہونے کے مواقع ملتے رہیں گے۔ :)
 
فوزیہ رباب

محفلین
بہت بہت خوش آمدید۔
اللہ عزوجل آپ کو عمر حضرصحت کے ساتھ عطا فرمائے۔آمین۔
اردو محفل خاندان میں ایک بہت ہی اچھا اضافہ خوش آمدید فوزیہ رباب
چھوٹی بچی کی تصویر آپ کی ہے یا کہ آپ کی بیٹی محترمہ کی ہے؟
آمین ثم آمین، بہت شکریہ حضور، میرے ساتھ چھوٹی بچی میری بیٹی ہیں
 
آن لائن اپنی اور گھر والوں کئ تصاویر کی اشاعت ویسے تو آپ کا حق و صوابدید ہے لیکن نصیحت ہے اگر مزاج پر گراں نہ گزرے تو آپ کی اور آپکے اہل خانہ کی شناخت مخفی رکھنا آج کے مواصلاتی فتنوں کے دور میں ایک اچھا حفاظتی حل ہو سکتا ہے جس سے متعلقہ ذاتی معاشرتی اور خاندانی مسائل سے محفوظ رہا جا سکتا ہے
 
آپ کے پرخلوص مشورے کا شکریہ، میں نے عمل بھی کر لیا، سلامت باشد
 
فوزیہ رباب

محفلین
خاکسار کا استقبال کرنے والے تمام معزز و محترم احباب گرامی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہوں مولا آپ سب کو سدا سلامت رکھے آمین ثم آمین
 
Top