نتائج تلاش

  1. سلیمان جاذب

    ویب سائٹ پیکج؟

    جی بھیا میں نے کوشش کی تھی لیکن یہاں سے ڈاونلوڈ نہہیں ہو رہا ؟ کیا اس کا خریدا جا سکتا ہے ؟
  2. سلیمان جاذب

    ویب سائٹ پیکج؟

    فیصل بھائی یہ e 107کہاں سے مل سکتا ہے یعنی اس کو لیسے حاصل کیا ج سکتا ہے؟
  3. سلیمان جاذب

    ویب سائٹ پیکج؟

    آداب ؟ میں آپ کی توجہ ایک سائٹ کی طرف دلانا چاہتا ہوں وہ یہ ہے http://scci.net.pk/ اب آپ پوچھیں گے کیوں ؟ تو جناب سنئے یہ ویب سائٹ انگریزی میں ہے ایک بات دوسری بات اس میں‌اس کا میگزین بھی ہے ؟ تو پھر اگلی بات کیا ایسا کچھ اردو میں بھی ہے؟ ہونا چاہییے؟ کیسے ہو سکتا ہے اور کیسے اس طرح...
  4. سلیمان جاذب

    ورڈ پریس

    میں کوشش کر کے دیکھتا ہوں
  5. سلیمان جاذب

    جوتے نامہ

    مھتاب بھائی کب سے مزح لکھ رہے ہیں
  6. سلیمان جاذب

    جوتے نامہ

    تین شعر اور ہیں ہے غضب کا خمار جوتوں کا وار کر ، بار بار جوتوں کا جان من سن ! ابھی تو باقی ہے سامنا بیشمار جوتوں کا ایسے گھٹیا کے سر پہ کیوں مارا کیوں گھٹایا وقار جوتوں کا
  7. سلیمان جاذب

    ورڈ پریس

    نبیل بھائی میں نے اردو ورڈ پریس ڈاونلوڈ کر لیا ہے میرے پاس ایک ڈومیں مو جود ہے اس مٰن کس طرح اسے انسٹال کروں اور کیسے وہ ڈسپلے ہو گی
  8. سلیمان جاذب

    جوتے نامہ

    یہ تحریر مہتاب قدر صاحب کی ہی ہے میرے جاننے والے ہیں اور ایک بہت اچھے شاعر بھی ہیں آج کل سعودی عرب میں مقیم ہیں۔ انہوں نے آج ہی مجھے آن لائن اردو ڈاٹ کام کے لئے ارسال کی تھی ماین نع آپ لوگوں کی خدمت میں بھی پیش کر دی ہے اپنی آرا ضرور دیجیئے گا
  9. سلیمان جاذب

    ورڈ پریس

    ورڈ پریس سے ویب سائیٹ بنائی جا سکتی ہے لیکن یہ کہیں سے ڈاون لوڈ ہوتی ہے؟ سنا ہے ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! لیکن کہاں سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔،،،،،،، یہ آپ لوگ بتائیں نا
  10. سلیمان جاذب

    جوتے نامہ

    جوتے نامہ مہتاب قدر ہائے یہ کس گمان میں لکھا وہ بھی اردو زبان میں لکھا ہم کو کیا ہوگیا زمانے دیکھ ہم نےجوتوںکی شان میں لکھا جوتے پیروں کے بھی محافظ ہیں جوتے چہروں کے بھی محافظ ہیں جوتے جب تک نہ آئیں ہاتھوں میں جوتے بچوں کے بھی محافظ ہیں کتنے ذی احتشام کھاتے ہیں صدر عالی مقام کھاتے...
  11. سلیمان جاذب

    گرافکس فوٹو شاپ - تعارف کلاس 2

    بھائی crop کرنا چا ہ رہا ہوں یعنی ایک گروپ کی تصویر میں سے ایک شخص کی تصویر نکالنی ہے اور ئس کو کلیر کر کے پرنٹ لینا ہے سو میں کیا کروں
  12. سلیمان جاذب

    کیا ہم مل کر ویب سائٹ بنائیں؟

    ورلڈ پریس میں کیا یہ خوبی موجود ہے کہ وہ ایک نیوز کی مکمل ویب سائٹ بنا سکے اور کیا اس میں ای پیپر کی سہولت بھی ہے
  13. سلیمان جاذب

    گرافکس فوٹو شاپ - تعارف کلاس 2

    ابو شمل بھائی تصویر کو کاٹنے کا کیا ظریقہ ہے اور ایک سا کلر کیسے ایک ساتھ سہی کریں
  14. سلیمان جاذب

    لائبریری : اسکیننگ ٹیم

    جی نیک کام میں دیر کس بات کی ہم حاضر ہیں
  15. سلیمان جاذب

    کیا ہم مل کر ویب سائٹ بنائیں؟

    سعید بھائی یہ ورڈ پریس بنیادی طور پر کیا ہے؟
  16. سلیمان جاذب

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    عمار بھائی بہت سی ترتیبیں ختم کر وا رہے ہیں
  17. سلیمان جاذب

    کیا ہم مل کر ویب سائٹ بنائیں؟

    ابن سعید بھائی press metro اگر نہیں مل سکتا تو پھر اس مقصد کے لئے کیا استعمال کیا جا سکتا ہے جس سے ہم مطلوبہ نتائج حاصل کر سکیں
  18. سلیمان جاذب

    کیا ہم مل کر ویب سائٹ بنائیں؟

    جی ابن سعید بھائی سوری کے مجھے علم نہیں تھا کہ ذاتی ای میل نہیں دی جا سکتی معزرت خواہ ہوں
  19. سلیمان جاذب

    کیا ہم مل کر ویب سائٹ بنائیں؟

    جی محترم نبیل بھائی بہت شکریہ مجھے بھی ورڈ پریس تھیم کے بارے میں معلوم ہے لیکن زیادہ نہیں ایک نیوز سائٹ آپ نی کہا کہ نیوز سائٹ بنانے کے لیے کچھ کمرشل سوفٹویر بھی موجود ہیں جی مجھے بھی ان کے بارے میں ضرور بتائیے کہ کون کون سے ہیں رہا سوال اس کو مینٹین رکھنے کا اس کو میں‌کر سکتا ہوں مجھے بس آپ...
  20. سلیمان جاذب

    گرافکس فوٹو شاپ - تعارف کلاس 2

    ابو شامل بھائی ماشاا للہ بہت اچھا کام ہے بڑی محنت کی گئی ہے امید ہے ےی سلسلہ جاری رہے گا
Top