متحدہ عرب امارات میں ادبی تقریبات کا انعقاد پچھلے 28 برس سے ہو رہا ہے جس میں دنیا بھر سے شاعر اور ادیب شرکت کر چکے ہیں اور یہ سلسلہ تاحال جاری ہے
گزشتہ دنوں معروف عرب شاعر ڈاکٹر زبیر فاروق نے انڈیا کے معروف شاعر انور جمال انور کے اعزاز میں تقریب منعقد کی جس کی صدارت ظہورالسلام نے کی جبکہ مہمان...