نتائج تلاش

  1. سلیمان جاذب

    بہت سی ای میل بھیجنا

    جگری یار ٹھیک کہا آپ نے cc کرنے سے ایڈ ریس نظر آتے ہیں جبکہ bcc میں نہیں یعنی صرف صرف bcc کیا جائے تو ایڈریس نظر نہیں آئیں‌گے عارف بھائی آپ بھی ٹھیک کہتت تھے مجھے کچھ غلط فہمی تھی جو ختم ہو گئی
  2. سلیمان جاذب

    بیت بازی کا کھیل!

    یہ بھی اس نے نہیں پو چھا جاذب حالِ دل زخمِ جگر کیسا ہے سلیمان جاذب
  3. سلیمان جاذب

    بہت سی ای میل بھیجنا

    عارف کریم بھائی جس اوپشن کی نشان ہی آپ کروا رہے ہیں وہ تب سے ہی اسعمال میں ہےجب سے جی میل ک ساتھ ناتا جڑا ہے
  4. سلیمان جاذب

    بہت سی ای میل بھیجنا

    ویسے میں نے اس طرح کی میٌ نہیں کنا ہوتی میں نے تو کوئی کا کوئی پیغام ہی بھیجنا ہوتا ہے جو اس سے مطابقت رکھتا ہو باقی آپ نے جو بات کہی وہ حرف حرف سچ ہے ذرا محتاط رہنا چاہیے
  5. سلیمان جاذب

    خود کی تلاش۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک نظم

    جی محترم عبید صاحب میں آپکی رائے سے متفق ہوں مجھے نظم معری کا کچھ زیادہ علم تو نہیں میں ہمیشہ غزلیں ہی لکھتا ہوں لیکن اب کوشش کروں گا کچھ اچھا نظم میں لکھنے کا ویسے کس بحر میں نظم معریٰ کہی جاتی ہے؟
  6. سلیمان جاذب

    بہت سی ای میل بھیجنا

    آپ نے جہ لنک دیا ہے اس میں اکاونٹ نہیں بن رہا میں نے چیک کیا ہے کیا کہی اور ویب معلوم ہے آپ کو
  7. سلیمان جاذب

    بہت سی ای میل بھیجنا

    آپکی بات ٹھیک ہے لیکن میں روزانہ نہیں کرتا ہفتے میں 2 یا 3 بار ھیجنا ہوتی ہے رہا سوال bcc سے آئی ڈی نظر آنے کا تو بھیا وہ واقعہ ہی آتییں ہیں
  8. سلیمان جاذب

    بہت سی ای میل بھیجنا

    جی محترم بہت شکریہ آپ کا میں کوشش کرتا ھوں
  9. سلیمان جاذب

    خود کی تلاش۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک نظم

    اس طرح کبھی لکھنے کا اتفاق نہیں ہوا پہلی ہے جو ا آپ تک پہچا دی آپ کی رائے کا احترام کرتا ہوں
  10. سلیمان جاذب

    یادِ ماضی

    تو اب کس کے پڑوس میں ڈیرے ہیں
  11. سلیمان جاذب

    بہت سی ای میل بھیجنا

    وجی بھائی نے میری بات کی تائید کر دی ہے اس کا حل تلاش کرنا باقی ہے
  12. سلیمان جاذب

    بہت سی ای میل بھیجنا

    اگر ایسا ہوتا تو میں بار بار اپنی بات نہ دہراتا لیکن ایسا نہیں ھے چاہے to کروں یا bcc دونوں صورتوں میں آئی ڈیز جاتی ہیں یعنی سب کی سب آئی ڈیز میں چاہتا ہوں صرف پپیغام جائے آئی ڈیز نہیں لیکن ایسا نہیں ہوتا آپ لوگ آزماء لیں
  13. سلیمان جاذب

    یادِ ماضی

    جی بس ایسا ہی ھے ایک درامے کا ڈائلاگ یاد آ گیا جی بس وہ suddenly suddenly ذہن میں آ گیا نعمان بھای کیا آپ لاہور میں ہوتے ہیں
  14. سلیمان جاذب

    Mbaفرسٹ سمسٹر کے نوٹس

    بہت اچھی بات کی آپ نے میرے پاس ہوتے ضرور دے دیتا کیا کروں میں نے ابھی تک Mba نہیں کیا
  15. سلیمان جاذب

    بہت سی ای میل بھیجنا

    مغل بھائی میرا مقصد ای میل سینڈ کرنا ہے وہ پورا ہو جاتا ہے لیکن میں ای میل آئی ڈیز نہیں بھیجنا چاہتا اسے روکنے کا طریقہ بتائیے پلیز
  16. سلیمان جاذب

    بہت سی ای میل بھیجنا

    اس میں یہ پرابلم ابھی بھی ہے ؟
  17. سلیمان جاذب

    بہت سی ای میل بھیجنا

    تو آپ کے کہنے کا مچلب ہے کہ Bcc کرنے سے یہ آئی ڈیز نہیں جاتی لیکن پھیر بھی جاتی ہیں
  18. سلیمان جاذب

    بہت سی ای میل بھیجنا

    400 کو Bcc کیسے کروں
  19. سلیمان جاذب

    یادِ ماضی

    شکریہ نعمان بھائی
  20. سلیمان جاذب

    یادِ ماضی

    آن لائن اب کام بن جائے گا
Top