نتائج تلاش

  1. سلیمان جاذب

    میری ایک غزل اور اسکے وزن پر بحث

    غلطیاں انسانوں سے ھی تو ہوتی ہیں
  2. سلیمان جاذب

    میری ایک غزل اور اسکے وزن پر بحث

    وارث بھائی، محمود بھائی، عبید صاحب،آصف بھائی ، نعمان بھائی آپ سب کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے میری اس کاوش کو پسند کیا عبید بھائی در اصل میں واقع ھی وزن کے بارے تھوڑا محتاط تھا اتنا تو یقین ہے کہ غزل وزن میں ہے لیکن کس وزن میں اس میں تھوڑی کنفیوزن تھی عبید صاحب نے مفعول مفاعیل مفاعیل...
  3. سلیمان جاذب

    میری ایک غزل اور اسکے وزن پر بحث

    برسوں کا شناسا ، بھی شناسا نہیں‌لگتا کچھ بھی پَسِ ہجراں مجھے اچھا نہیں لگتا کر لوں میں یقیں کیسے کہ بدلہ نہیں کچھ بھی لہجہ ہی اگر آپ کا لہجہ نہیں لگتا اک تیرے نہ ہونے سے ہوا حال یہ دل کا بستی میں کوئی شخص بھی اپنا نہیں لگتا کاغذ سے وہ مانوس سی خوشبو نہیں آئی یہ خط تو تیرے ہاتھ کا لکھا نہیں...
  4. سلیمان جاذب

    ایک اور تازہ غزل

    سبھی بھائیوں کی مہربانی جب تک میں اپنے مطلع کے ساتھ آیا تب تک مطلع آیا چکا تھا میں وارث بھائی کا شکر گزار ہوں اور مغل بھائی کا ممنون اس غزل کے ساتھ آپ کی محبت دیکھ کر مجھے بہت اچھا لگا ایک بات جو میں آپ کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں وہ یہ ہے کہ میں نے ایک تازہ غزل کہی ہے کیسے کہہ دی پتہ نہیں بس...
  5. سلیمان جاذب

    ٓ ٓ نارنگی کے رنگ ٓ ٓ

    سارہ جی یہ فائل کہاں ہیں اگر دوبارہ سے رابط دے دیں تو نوازش ہو گی
  6. سلیمان جاذب

    ایک اور تازہ غزل

    جی بس آپ لوگوں کی محبت ہے میں نے کئی لفظ لگادیکھے لیکن کچھ بات نہ بن پائی لفظ ڈھوندنے نکلا مطلع ہی بدل گیا
  7. سلیمان جاذب

    منفرد Usb سٹک

    چھا گئے ہو بھائی اب تو مارکیٹ سے تلاش کرنا ہوں گی
  8. سلیمان جاذب

    ایک اور تازہ غزل

    اگر ایسا ہے تو الواداع کی جگہ کوئی اور لفظ لگا لیتے ہیں
  9. سلیمان جاذب

    منفرد Usb سٹک

    واو یار خوب ہیں
  10. سلیمان جاذب

    ویب سائٹ کی ہوسٹنگ

    چلیں دیکھتے ہیں احباب کیا کہتے ہیں ضرورت تو کافی کی ہے میرا خیال ہے اس میں وسعت بھی دی جا سکتی ہے
  11. سلیمان جاذب

    ایک اور تازہ غزل

    غزل پھر اسے الوداع کہا میں نے خود سے خود کو جدا کیا میں نے ما ننا دل کا فیصلہ ہے اب کر لیا ہے یہ فیصلہ میں نے مشکلوں سے جسے قریب کیا عجلتوں میں گنوا دیا میں نے کتنے نزدیک سے اسے دیکھا درمیاں رکھ کے فاصلہ میں نے ایک چپ کام کر گئی کتنا جیسے سب کچھ ہی کہہ دیا میں نے
  12. سلیمان جاذب

    ویب سائٹ کی ہوسٹنگ

    کسی ویب کی اگر ہوسٹنگ کروانی مقصود ہو تہ کہاں سے کروائی جائے جومعیاری بھی ہو اور اور مناسب بھی وسیے کم از کم کتنی کروانی چاہییے اور کیا بغیر دام کے بھی کام بن جاتا ہے ہے؟
  13. سلیمان جاذب

    ویب سائٹ پیکج؟

    میرے بھائیو میں کوشش میں لگا ہوا ہوں بس لگا ہی ہوا ہوں باقی اللہ مالک ہے
  14. سلیمان جاذب

    فلیش مفت فلیش (.fla ) فائلز

    شعیب بھائی میں نے سب پڑھ لیا ہے اب کوشش کروں گا لیکن کچھ بنانے کی آپ کی مدد درکار رہے گی
  15. سلیمان جاذب

    ایک ’’ بے ادبی ‘‘ لطیفہ

    اچھا اس بھی لطیفہ لیہتے ہیں؟ کیا بات ھے
  16. سلیمان جاذب

    لاہور سے خبر

    بہت اچھا بلکل تھیک کہا زینب آپ نے ہماری پوری قوم کے جزبات کو پرو دیا ہے آپ نے چند سطروں میں
  17. سلیمان جاذب

    ورڈ پریس

    میں نے داونلوڈ کیا ہے اب دیکھتا ہوں کیا ہوتا ہے
  18. سلیمان جاذب

    گرافکس ایڈوبی فوٹو شاپ - میٹالک ٹیکسٹ

    کبیر بھائی بہت اچھی کاوش ہے ماشااللہ لیکن یہ بلاگ کیا ہیں؟
  19. سلیمان جاذب

    تعارف سلیمان جاذب کی محفل میں آمد

    جی بڑی مہربانی جناب کی
  20. سلیمان جاذب

    ویب سائٹ پیکج؟

    نہیں ایسا تو کوئی تجربہ نہیں ہے بس کوشش کر رہا ہوں کیونکہ مجھے بلکل ہی اس کا علم نہیں تھا اب کچھ ادھر ادھر پڑھ کے کوشش کر رہا ہوں لیکن اب مجھے لگتا ہے یہ کام میرے بس کا نہیں ۔ سچ کہتے ہیں جس کا کام اسی کو ساجے
Top