آئی ٹی کے سبھی بھائیوں کو السلام علیکم
مسئلہ سنئے
میرے پاس کو ئی 400 ای میل آئڈیز ہیں جن کو میں ای میل بھیجتا ہوں جی میل سے
لیکن وہ سب کی سب آئی ڈیز بھی ڈسپلے ہوتی ہیں کچھ اچھا نہیں لگتا ایک دو لائن کا میسج ہو اور 20 لائنز کی ای میل آئی ڈیز کیا ایسا ممکن نہیں کہ میں ای میل تو سب کو ایک بار...