نتائج تلاش

  1. سلیمان جاذب

    غزل حاضر ہے۔۔۔۔۔ تبصرہ ضرور کریں

    مغل صاحب اتنا بھی مت چڑہائے ہمیں اپنی حثیثت کا پتہ ہے
  2. سلیمان جاذب

    غزل حاضر ہے۔۔۔۔۔ تبصرہ ضرور کریں

    ساری غزلیں ایک بحر میں تو نہیں کہتا لیکن آپ نے ابھی تک جو دیکھیں ہیں وہ شائد ایک ہی بحر میں ہیں مجھے چھوٹی بحر میں کہنا اچھا لگتا ہے
  3. سلیمان جاذب

    نوجوان شاعری

    چلیں مان لیا لیکن کہں آپ ان کتب سے قتل نہ ہو جائیں:roll:
  4. سلیمان جاذب

    ایک غزل تبصرہ کے لئے

    اعجاز عبید صاحب کیا گاوں کا وزن فعلن نہیں ہے ؟ گا ون فع لن
  5. سلیمان جاذب

    ایک غزل پیش خدمت ہے

    جی آئندہ صحیح نام سے پکاروں گا ویسے مجھے مالوم نہیں تھا
  6. سلیمان جاذب

    نوجوان شاعری

    یہ شکریہ کیسے ادا کرتے ہیں کیا آپ کی کوئی کتاب وغیرہ آ چکی ہے وارث بھائی
  7. سلیمان جاذب

    غزل حاضر ہے۔۔۔۔۔ تبصرہ ضرور کریں

    ویسے آپکی میموری اچھی ہے
  8. سلیمان جاذب

    تعارف سلیمان جاذب کی محفل میں آمد

    اڑانوں کا ہرا موسم محترم اسلام عزمی کی شاعری کی کتاب ہے جو میرے پاس تھی وہ میں نے آُ کو بھیجی ہے اس کے ساتھ ان کا ایک ناول بھی تھا دکھ دان اب مجھے کیا کرنا ہو گا؟
  9. سلیمان جاذب

    ایک غزل پیش خدمت ہے

    شاکر اسے ہچ من کر کے تقطیع کرنا ہوگی، ہے چمن ہ چ من 2 2 فعلن الف عین صاحب تو یہ ہے پھر لکھنے میں کیسے آئے گی
  10. سلیمان جاذب

    ایک غزل پیش خدمت ہے

    جی میرے دوست مجھے بہت خوشی ہو ئی واللہ کیونکہ مجھے کم از کم یہ ھوصلہ تو ہوا کے میں بن بحرا نہیں ہوں آپ جب یہ کرتے ہو تو اچھا لگتا ہے کیونکہ لکھنے والے سے پڑھنے والا بہتر ہوتا ہے
  11. سلیمان جاذب

    نوجوان شاعری

    وارث بھائی آُ کی مصرو فیا ت کیا کیا ہیں اور آپ کہاں سے ہیں
  12. سلیمان جاذب

    ایک غزل تبصرہ کے لئے

    پسند کرنے کا بہت شکریہ
  13. سلیمان جاذب

    غزل حاضر ہے۔۔۔۔۔ تبصرہ ضرور کریں

    اب اگر آپ مناسب سمجھیں تو میر کا شعر بھی لکھ بھیجیں تا کہ مئجھے بھی پتہ چھلے
  14. سلیمان جاذب

    نوجوان شاعری

    وارث بھائی آپ کی تحریر پڑھی اچھا لگا کہ اصلاح ہو گئی کچھ بحروں کا علم ھو گیا لیکن کچھ لوگوں کا خیال ہے کی اتنا بھی بحروں کے چکر میں پڑنا چاہئے کہ تخیل ہی ختم ہو جائے
  15. سلیمان جاذب

    غزل حاضر ہے۔۔۔۔۔ تبصرہ ضرور کریں

    غزل اپنے قابو میں دل نہیں تب سے اس کو دیکھا ہے اک نظر جب سے اس کا انداز ہر کسی سے الگ اور مرا راستہ جدا سب سے پھول مجھ کو وہ خوش نما سا لگے چھو گیا جو ترے حسیں لب سے بات سنتا نہیں یہاں کوئی بات کرنا ہے اب نئے ڈھب سے شہر سونا ہے اس طرح جاذب چاند روٹھا ہو جس طرح شب سے
  16. سلیمان جاذب

    ایک غزل تبصرہ کے لئے

    آس کا دیپ جلایا پھر آج اک گھروندا سا بنایا پھر آج تیرے گاؤں سی تھی ساری گلیاں دل نے اک شہر بسایا پھر آج بھول جانے کی اسے بھول ہوئی مجھ سے بچھڑا مرا سایہ پھر آج تذکرہ اس کا جو لے بیٹھے ہو اور اگر اس نے جگایا پھر آج فون بھی بند رہا ہے جاذب وعدہ کر کے نہیں آیا پھر آج
  17. سلیمان جاذب

    نوجوان شاعری

    ایک غزل پیش کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں وہ الگ سع پیش کر رہا ہوں ایک نئے ھاگے میں پرو کر
  18. سلیمان جاذب

    نوجوان شاعری

    چلیں ٹھیک ھے جناب
  19. سلیمان جاذب

    نوجوان شاعری

    کیا بات ہے اب تو آپ ایک بٹہ دو بھی کر دین کیا خیال ہے؟
  20. سلیمان جاذب

    نوجوان شاعری

    دو بٹا تین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ شکر ہے دو بٹا تین ہی ہیں 1 بٹہ دو نہیں
Top