نتائج تلاش

  1. سلیمان جاذب

    تعارف سلیمان جاذب کی محفل میں آمد

    اچھی بات ہے اسی بہانے کچھ تک بندیاں تو سامنے ائیں گی کچھ نئے انداز میں
  2. سلیمان جاذب

    نوجوان شاعری

    میرے بھائی میرے خیال میں ابھی تک کسی نے آپ کو غلط نہیں کہا اور کہہ بھی کیسے سکتے ہیں
  3. سلیمان جاذب

    نوجوان شاعری

    بہت شریہ وارث صاحب
  4. سلیمان جاذب

    نوجوان شاعری

    ابھی تو ہم خود سیکھنے کے مرحلے میں ہیں
  5. سلیمان جاذب

    مبارکباد عمار مبارک ہو

    شکر کرو یہ کام جلدی ہو گیا
  6. سلیمان جاذب

    نوجوان شاعری

    ممکن ہے مصروف ہوں
  7. سلیمان جاذب

    تعارف سلیمان جاذب کی محفل میں آمد

    آپ غریب نے طرحی کام جو کہہ رکھے ہیں آپ سے مستفیذ ہونا چاہتے ہیں
  8. سلیمان جاذب

    تعارف سلیمان جاذب کی محفل میں آمد

    شکریہ شمشاد بھائی آپ نے میرا تخلص پوچھا تھا جی وہ جاذب ہے
  9. سلیمان جاذب

    نوجوان شاعری

    اچھا تو ئہ ہے بات لیکن پلے نہیں پڑی لگ رہا ہے ہم نالائق ہیں
  10. سلیمان جاذب

    کتنے بن جلائے گی ، اک شرار کی وحشت ------- تازہ غزل --- م۔م۔مغل

    ارے بھائی کمال کر دیا آپ نے خوب غزل ہے اور جس طرح آپ نے وحشت کے ساتھ برتاو کیا ہے عمدہ ہے
  11. سلیمان جاذب

    ایک غزل پیش خدمت ہے

    زندگی اک نصاب ہے با با عمر بھرکاعذاب ہے بابا روح میں درد یوں سمویا ہے روزوشب اضطراب ہے بابا بے وفا تو چلے ہی جاتے ہیں تیرا جانا عذاب ہے بابا تونے ایسا سوال پوچھا ہے جس کا الجھا جواب ہے بابا میری آنکھوں میں بس گیا ہے چمن تیرا چہرا گلاب ہے بابا
  12. سلیمان جاذب

    نوجوان شاعری

    ایک اور غزل آپ کے لئے زندگی اک نصاب ہے با با عمر بھرکاعذاب ہے بابا روح میں درد یوں سمویا ہے روزوشب اضطراب ہے بابا بے وفا تو چلے ہی جاتے ہیں تیرا جانا عذاب ہے بابا تونے ایسا سوال پوچھا ہے جس کا الجھا جواب ہے بابا میری آنکھوں میں بس گیا ہے چمن تیرا چہرا گلاب ہے بابا
  13. سلیمان جاذب

    نوجوان شاعری

    ویسے میں نے پہلی بار یہ طریقہ دیکھا ہے میرے خیال میں یہ مشکل ہے
  14. سلیمان جاذب

    نوجوان شاعری

    میرے بھائی یہ کوتاہ اور بلند کی تفصیل بھی بتا دیں یہ کیا کیوں اور کہاں سے لیا ہے اور کیا ہے؟
  15. سلیمان جاذب

    نوجوان شاعری

    دوست بھائی جان یہ 1221222211 222 222 111 ےع کیا ہے کیا آپ بتائیں گے پلیز
  16. سلیمان جاذب

    تعارف سلیمان جاذب کی محفل میں آمد

    جیسے آپ مناسب سمجھیں ہم حاضر ہیں
  17. سلیمان جاذب

    نوجوان شاعری

    مجھے خوسی ہو ئی یہ ساب دیکھ کر بقول حالی ۔۔ ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جہاں میں باقی رہا میری غزل کی بحر تو وہ یہ ہے مفاعیلن مفاعیلن فعولن ہر مصرعہ اس پر رکھ کر دیکھئے امید ہے پورا اترے گا
  18. سلیمان جاذب

    تعارف سلیمان جاذب کی محفل میں آمد

    پورا شعر ایسے ہے دل ناداں تجھے ہوا کیا ہے آخر اس درد کیا دوا کیا ہے باقی آپ لوگوں کی مرضی میرے خیال میں ہر مہینے ایک ہو جائے دسمبر میں اسے لے لیتے ہیں
  19. سلیمان جاذب

    تعارف سلیمان جاذب کی محفل میں آمد

    تو آپ ایسا کریں کے ایک نیا دھاگا کھول لیں طرحی مصرعہ میرے ذہن مین غالب کا ایک شعر آ رہا ہے اگر مناسب سمجھیں تو اسے ھی رکھ لیں مصرعہ ہے دلِ ناداں تجھے ہوا کیا ہے
  20. سلیمان جاذب

    تعارف سلیمان جاذب کی محفل میں آمد

    کیا خیال ہے ہم ےیہاں ایک طرحی مشاعرہ نہ کر لین امید ہے میری خواہش پسند آئے گی
Top