نتائج تلاش

  1. اربش علی

    مبارکباد گل یاسمین چالیس ہزاری

    اس مراسلے کا کیا جواب دیں سمجھ میں نہیں آ رہا مگر خیر یہ جملہ بھی جواب ہی ہے۔ :rollingonthefloor:
  2. اربش علی

    مبارکباد گل یاسمین چالیس ہزاری

    یہی دعا کہ خیریت سے ہوں اور محفل کے اختتام سے پہلے کم از کم ایک چکر لگا جائیں ادھر۔
  3. اربش علی

    مبارکباد گل یاسمین چالیس ہزاری

    ہماری یادداشت تو ویسے بھی کمزور ہے۔ اب یاد آیا!!
  4. اربش علی

    مبارکباد گل یاسمین چالیس ہزاری

    محفل کو رخصت کرنے کے لیے تو بہت سے پرانے لوگوں کو آنا چاہیے تھا، مگر وہ سب ایسے غائب ہوئے کہ دوبارہ نہیں آئے۔😔 علی وقار ہی کو دیکھ لیں۔ 2 مئی سے نہ جانے کہاں غائب ہیں۔
  5. اربش علی

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    یادداشت تیز کرنے کے لیے کوئی ٹوٹکا ہے کیا؟
  6. اربش علی

    مبارکباد گل یاسمین چالیس ہزاری

    کشتی صاحب ِ کشتی کے پاس بھاگ گئی۔ ہمیں یاد پڑتا ہے ایک کہانی چپو پر بھی تھی۔
  7. اربش علی

    مبارکباد گل یاسمین چالیس ہزاری

    ویسے محفل کے اس اختتام پر اگر وہ بھی موجود ہوتے تو ہر وقت مراسلوں کا تانتا بندھا رہتا۔ :praying:
  8. اربش علی

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ہمیں تو اتنے دنوں سے کوئی نوٹیفیکیشن ملا ہی نہیں، تو محفل کو بھول ہی گئے تھے۔ آج یاد آیا تو سوچا چکر لگا آئیں۔
  9. اربش علی

    مبارکباد گل یاسمین چالیس ہزاری

    کیسے نہ یاد ہو گا آپ کو جب کہ آپ کی"صراحی" اور "کشتی" انھیں سے متأثر تھیں۔ :clap:
  10. اربش علی

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ہم تازہ ترین مواد میں گئے، اس کے پہلے صفحے میں مبارک کی کوئی لڑی نہیں ملی تو سمجھا کہ ابھی تک بنی ہی نہیں، اور آ کر یہ مراسلہ داغ دیا۔ :rollingonthefloor:
  11. اربش علی

    مبارکباد گل یاسمین چالیس ہزاری

    مصطفیٰ جاگ گیا ہے والی لڑی کی بات ہو رہی ہے؟
  12. اربش علی

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    بھلا اس لڑی میں یہ بحث کہاں سے آ نکلی! :rollingonthefloor:
  13. اربش علی

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ابھی تک سیما آپا نے آپ کے چالیس ہزار مراسلوں کی لڑی نہیں بنائی؟
  14. اربش علی

    جملہ تا کاوش کھیل

    اور تیسرے شعر کو دوسرے شعر کی جگہ کر دیں۔ کیوں کہ جہاں کا ربط پہلے شعر کے آخری مصرعے سے بن رہا ہے۔
  15. اربش علی

    جملہ تا کاوش کھیل

    کرتی رہے ہر کوئلِ خوش خو تری کُو کُو
  16. اربش علی

    جملہ تا کاوش کھیل

    شمع محفل کی بجھنے والی ہے کیوں تری چشم خوں سے خالی ہے؟
  17. اربش علی

    جملہ تا کاوش کھیل

    میں نہ بھولوں گا تجھے اے مری اردو محفل! بزم دیکھی نہیں تجھ سی کبھی، اردو محفل! تیرے آنگن میں پلے سیکڑوں شاعر اور ادیب تیری خوشبو ہے دلوں میں بسی، اردو محفل! جہاں استاد سکھانے کو ہیں ہر دم تیار اور دلگیر ہیں احباب بھی، اردو محفل! یہ مرے لفظ کہ منسوب ہیں تجھ سے مری جاں ہیں حقیقت میں صدائیں تری،...
  18. اربش علی

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    لازم ہے کہ آپ اسی وقت دو مگ چائے کے پییں۔
  19. اربش علی

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اگر کوئی rolling on the floor laughing کی ریٹنگ ہوتی تو اس پر دیتے۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
Top