آپ نے لنک اس طرح سے کاپی کیا تھا کہ ساتھ اردو ٹیکسٹ بھی تھا۔ سو بلاکڈ شو ہو رہا تھا۔ بالآخر ہم نے اس میں سے لنک نکال کر کھولا۔ اور واہ! زبردست تحریر ہے۔ لگتا ہے آپ کو چوں چوں کا مربہ بنانے میں کمال حاصل ہے۔ ہم جیسے سادہ لوگ تو اس میں مہارت نہیں رکھتے۔ :cry2: :cry2:
لگتا ہے ہمیں بھی یہ ہنر...