ہمیں نہ تو اپنی آنکھوں پر یقین آ رہا کہ کیا دیکھ رہی ہیں، نہ اس بات پر بھروسا ہے کہ ہم جاگ رہے ہیں یا نیند میں ہیں۔
بھلا پر امن شہری کے پاس چھریاں، کلھاڑیاں، اور ایسے کتنے ہی ہتھیار کیوں کر ہوں گے۔ :praying:
دراصل یہ اس معنی میں تھی جیسےہم انگریزی میں کہتے ہیں کہ:
Now I can die peacefully.
یعنی کوئی بات عرصے سے آپ کو پریشان کر رہی ہو یا سمجھ نہ آ رہی ہو، اور آپ کو جواب مل جائے تو یہ کہتے ہیں۔