نتائج تلاش

  1. اربش علی

    آپ کی رائے

    اوہ! ہمیں یاد آیا! یہ صفحات ہم نے پڑھ رکھے ہیں!
  2. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قلم سے چیزیں لکھتے بھی نہیں ہم اتنی، نہ ہمارے دماغ پر یادیں صحیح سے لکھی جاتی ہیں، اور آپ کا کہنا ہے اچھی یادداشت ہے۔
  3. اربش علی

    آپ کی رائے

    اب ہم پینتیس صفحات میں سبز بھتنی کیسے ڈھونڈتے پھریں؟
  4. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لازم ہے کہ آپ کو یاد دلائیں آپ کا بندر کوئی عام بندر نہیں بلکہ اچھا دھاری بندر ہے۔
  5. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگر ایک وقت آئے گا کہ سب سنور جائے گا۔
  6. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں جانتے ہم کہ یہ سبز بھتنی کون یا کیا ہے۔
  7. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ! پھر کیا بندر کو نہیں دیے کھانے کو؟
  8. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہاں، بات تو درست ہے مگر ہمیشہ آسانیاں نہیں ہوا کرتیں۔
  9. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھیک کہہ رہی ہیں آپ! عادت تو ہو ہی جاتی ہے۔
  10. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ممکن ہے آپ کی ایپ پر نوٹیفیکیشنز آف ہوں؟
  11. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہایت ادب کے ساتھ حاضر ہیں!
  12. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آیندہ سے یوں ہی کیا کریں گے۔ ڈسکورڈ پر یہی چیز اچھی لگی کہ ہر چینل پر "New" کا اشارہ خود کر دیتا ہے۔
  13. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پر ہم تو اس وجہ سے غائب تھے کہ محفل اس دن سلو ہو چلی تھی، اور اس کے بعد ہمارے پاس کوئی اطلاعات نہ آئیں اس سائٹ سے!
  14. اربش علی

    محبت ساحلوں پر۔۔۔Seaside Love Story

    یہ لڑی تو باقی ہے مگر پونی کی کہانی حذف ہو گئی۔ :cry2:
  15. اربش علی

    صراحی سے متاثر صراحی

    آپ کی چھریاں کب کام آئیں گی؟ دو سینگ کاٹ دیجیے۔
  16. اربش علی

    صراحی سے متاثر صراحی

    یہ لیجیے فلی ٹرینڈ:
  17. اربش علی

    صراحی سے متاثر صراحی

    جادوگر بلے نے پوری تحقیق کر کے اس کا چناؤ کیا ہے۔ اسی نے ہمیں یہ بات بتائی۔
  18. اربش علی

    صراحی سے متاثر صراحی

    کیوں کہ یہ اپنی امی کے پاس پلی بڑھی ہے۔
  19. اربش علی

    صراحی سے متاثر صراحی

    اس کی امی نے اسے پہلے ہی سب سکھا دیا ہے۔ آپ بے فکر رہیں! سونے پر سہاگا یہ کہ یہ ذرا چالاک نہیں!
  20. اربش علی

    صراحی سے متاثر صراحی

    ڈھونڈ نکالی بلے نے!
Top