نتائج تلاش

  1. اربش علی

    آپ کی رائے

    مفت ہاتھ آئے تو برا کیا ہے!
  2. اربش علی

    آپ کی رائے

    ابھی جادوگر بلے کو تحقیق پہ لگائے دیتے ہیں!
  3. اربش علی

    آپ کی رائے

    ہمیں راز الہ آبادی کا شعر یاد آ گیا: اشکِ غم لے کے آخر کدھر جائیں ہم، آنسوؤں کی یہاں کوئی قیمت نہیں آپ ہی اپنا دامن بڑھا دیجیے، ورنہ موتی زمیں پر بکھر جائیں گے
  4. اربش علی

    آپ کی رائے

    کچھ سانپ نکالے جائیں، تو الٹا نکالنے والے کو خود غرضی کے طعنے دیتے ہیں!
  5. اربش علی

    آپ کی رائے

    آستین میں تو سانپ رکھے جاتے ہیں!:arrogant:
  6. اربش علی

    آپ کی رائے

    ہمیں ڈسکو سے ڈسکو دیوانے یاد آ جاتا ہے!
  7. اربش علی

    آپ کی رائے

    جو دونیِ طرت سے نہیں لائقِ پرواز اس مرغکِ بیچارہ کا انجام ہے افتاد ہر سینہ نشیمن نہیں جبریلِ امیں کا ہر فکر نہیں طائر ِفردوس کا صیاد اس قوم میں ہے شوخیِ اندیشہ خطرناک جس قوم کے افراد ہوں ہر بند سے آزاد گو فکرِ خدا داد سے روشن ہے زمانہ آزادیِ افکار ہے ابلیس کی ایجاد
  8. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عالم تو یہ ہے کہ دل پر لکھی چیزیں مٹتی بھی نہیں!
  9. اربش علی

    آپ کی رائے

    پھر تو ہمیں اپنے دماغ کی حفاظت کے لیے کوئی ڈھال استعمال کرنا ہو گی!
  10. اربش علی

    آپ کی رائے

    پیری سے خم نہیں ہے کمر میں مری قمر میں جھک کے ڈھونڈتا ہوں جوانی کدھر گئی!
  11. اربش علی

    آپ کی رائے

    مگر ہمارے پاس تو پلو ہی نہیں!
  12. اربش علی

    آپ کی رائے

    کیا وہاں دماغ خور مخلوق کا بسیرا تو نہیں؟ :cry2:
  13. اربش علی

    آپ کی رائے

    آپ بھی ڈسکورڈ کو ڈسکو لکھنے لگ گئیں۔
  14. اربش علی

    آپ کی رائے

    کھولی ہیں ذوقِ دید نے آنکھیں تری اگر ہر رہ گذر میں نقشِ کفِ پاے یار دیکھ!
  15. اربش علی

    آپ کی رائے

    بھلا وہاں کون سی بھول بھلیاں ہیں جو راستہ بھول جاتا ہے آپ کو؟
  16. اربش علی

    آپ کی رائے

    حیران ہوں دو آنکھوں سے کیا کیا دیکھوں!
  17. اربش علی

    آپ کی رائے

    امید ہے کہ ڈسکورڈ ہمارا دماغ لوٹانے میں مددگار ہو گا۔
  18. اربش علی

    آپ کی رائے

    تو اس آنکھ کو کھولیں کیسے ؟
  19. اربش علی

    آپ کی رائے

    یہ اس بات کی نشانی ہے کہ تھوڑا سا دماغ باقی ہے ہم میں۔
  20. اربش علی

    آپ کی رائے

    دکھی تھی مگر ہمارا دماغ بھول گیا اتنے عرصے میں۔ :cry2:
Top