ہماری کہانی میں یہ چھوٹی چھوٹی چوچیاں اور چوچے بڑے ہونے سے پہلے ہی خود اپنی جان کے دشمن بن بیٹھتے ہیں، اور کسی کو بلی ہڑپ کر جاتی ہے، تو کسی کو چیل۔
اور اگر فرض کر بھی لیں کہ ہم نے بکریاں لے لیں، تو جادوگر بلا کم توجہ ملنے کی وجہ سے ہمیں چھوڑ جائے گا۔:arrogant: